عارف بھائی سے میں نے 2 پرفیوم منگوائے تھے اُن میں سے ایک یہ تھا،
ایک پرفیوم اپنے اس دوست کو گفٹ کیا تھا جو پاکستان سے یو-کے 🇬🇧گیا۔
آج اس نے مجھے کال کی اور پوچھا کہ جو پرفیوم آپ نے مجھے گفٹ کیا تھا اسکا کیا نام تھا ؟ ۔ میں نے کہا اسکی بوتل سے دیکھ لو ، کہتا وہ اوپر والے کمرے میں ہے وہاں دوست سویا ہوا ہے اگر لائٹ چلائی تو وہ اٹھ جائیگا آپ بتا دیں
میں بولا امبرے لیدر ٹام فرڈ نام ہے ۔لیکن ہوا کیا ہے ؟؟
اس نے کہا کہ ! میرے ساتھ ایک گوری کام کرتی ہے اسکو بہت پسند آئی اس کی خوشبو❤️۔ وہ مجھ سے نام پوچھ رہی تھی مجھے یاد نہیں تھا تو میں نے اسے کہا کہ کل بتاوں گا تمہیں ۔ اس لیے پوچھ رہا تھا آپ سے
میں نے اپنے دوست سے کہا !
" کوئی حال نئیں تیرا توں اونوں میرا نمبر دے آندا"🤣🤣🤣🤣
دوسرا نوٹ :
فوٹو میں موجود سُندر ہاتھ میرے ہی ہیں یہ الگ بات کہ ۴ سال پہلے پیلے ہوچُکے ہیں لہذا دوشیزائیں اور مستوارت ڈورے ڈالنے سے گریز کریں
دھنے وات 🙏
@arif_sahir
@Abu_Hashim04 بہترین تحریر
میں بھی بند کمروں کے خلاف ہوں
بلکہ ریسرچ نے ثابت کیا کہ ڈپریشن، ہے خوابی، اور بہت سی بیماریاں بستر کو دھوپ نہ لگوانے کے وجہ سے ہوتی ہیں اور پھیپھڑوں کی ورکنگ بھی بند کمروں سے خراب ہوتی ہیں،
مریم اورنگزیب صاحبہ کا گردن مروڑ کر اپوزیشن کی طرف دیکھنا اور کہنا "جی لیا ہے جہاز اور کچھ" اتنا تکبرانہ لہجہ وہ بھی بنا ووٹوں کے پہنچنے پہ.؟
اگر دو چار ووٹ لئے ہوتے تو کیا بنتا میڈم کا.؟
نیازی کا بھی یہی رویہ تھا اپوزیشن کے ساتھ اور اب وہ گرمی لگنے کا رونا رو رہا ہے جیل میں. 😊
@anoud_malou باپ کے گوڈوں میں ۔۔
کہنا تو میں چاہتی تھی ماں کے پیٹ میں پر پھر مجھے یاد آیا چند دہائیوں میں چودہ کروڑ لڑکیاں اس لیے پیدا نہیں ہوئی کیونکہ والدین کو پتا چل گیا تھا کہ وہ بیٹا نہیں ہیں
موجودہ نسل نے خود پر دیگر مظالم کے ساتھ ساتھ ایک یہ بھی ظلم کیا کہ اپنے گھروں کو دلوں کی طرح بند کر لیا ، سورج کی روشنی کے داخل ہونے کا کوئی اہتمام نا کیا۔ میرا ذاتی مشاہدہ ہے جن گھروں کے اندر بیشتر کمروں تک یا کم ازکم گھر کے کسی بھی ایک اندرونی حصے میں سورج کی کرنیں داخل ہوتی ہیں اس گھر میں ڈپریشن تقریباً ناپید ہو جاتا ہے ۔ اوپن ائیر صحن والے گھروں کے باسیوں کی سکن کوالٹی،ذہنی کیفیت اور جسمانی صحت گھٹن والے بند گھروں کے رہائشیوں سے بہت زیادہ مختلف ہوتی ہے ، سن لائٹ بہت بڑی اینٹی ڈپریسنٹ ہے ،البتہ جب ناقابل برداشت ہو یا شدت اختیار کرے تو ہر صورت بچنا لازم ، مشہور لائن ہے نا
excess of everything is bad
میں جانتا ہوں یہ تحریر اس موسم میں لکھنا کافی سوال اٹھائے گی مگر جواب پہلے ہی پیش خدمت ہے کہ بصورت شدت بچا جائے اس سے ۔
جس بندے کو ڈپریشن ڈائگنوز ہو دیگر علاج کے علاوہ پہلا کام یہ کریں کی اس دن کی روشنی میں باہر نکالیں ،سوج کی کرنیں اسے چھونے دیں ، افاقہ ہونا لازم ہے