@KhawajaMAsif آپ جیسے سینئر رہنما نے بھی ساری زندگی چاپلوسی میں گزار دی وہ دن دور نہیں جب آپ مریم صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی چاپلوسی بھی کرو گے ذہنی غلام کہیں یا مجبوری
پنجاب ہیلتھ کارڈ سکیم کو بلاک کیے جانے کی شدید مذمت کرتا ہوں جو عوام کی جمع پونجی چاٹ جانے والی جان لیوا مہنگائی کے ماحول میں عوام کی بھاری اکثریت کےلیے ایک بڑی نعمت تھی۔
https://t.co/9DGHT3N4Ep
مریم نواز نے آج سر عام اسٹیبلیشمنٹ کو حکم دیا ہے کہ عمران خان کو سیاست سے باہر کریں،
یہ طے ہے کہ عمران خان نااہل ہوئے تو وہ کون کرائے گا.
اب تو مریم کا بیان آن ریکارڈ ہے،
طلال چوہدری پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ہمیں 28 نومبر کے بعد سے بہت سپورٹ مل رہی ہے.
مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے سرابراہ جس مکس اچار کو بیرونی طاقتوں نے یہاں جمع کیا ان سے پوچھو کیا یہ سہی کہا مرگئے کیا ضمیر بھی مر چکا اس لئے عمران خان مولانا کو ڈیزل کیونکہ یہ مولانا ہے ہی نہیں ہمبستری نکاح سے حلال کر رہے ۔
#باغی_ہوں_کرپٹ_نظام_سے
I dont recognise this Imported Govt installed thru conspiracy & horse trading. How can SS be so shameless given his govt's destruction in 10 mths of our economy & democracy with brazen fascism,end of fundamental rights & rule of law; & allowing terrorism to spread under its watch
میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ اس امپورٹڈ سرکار کو ہرگزتسلیم نہیں کرتا۔10 ماہ میں اس حکومت کے ہاتھوں معیشت کی تباہی، ننگی فسطائیت کے ذریعے جمہوریت کے قتل، قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کے خاتمے