جے یو آئی کے ورکرز کنونشن پر حملہ دراصل آئندہ الیکشن پر حملہ ہے یہ حملہ ان بزدلوں کی کارروائی ہے جو مساجد پر حملے کر کے قرآن پاک کو شہید کرتے ہیں آج انہوں نے حفاظ کرام پر حملہ کیا اللّٰہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند کرے اور انکے ورثا کو صبر جمیل عطا کرے آمین
بغیر کسی لگی لپٹی کہوں گا پولیس عدالت ریاست اور سب سے بڑھ کر ہم حکومت نے بزدلی دکھائی ہے۔
آج طے ہو گیا اگر موبائل چھیننے والے یا سگنل توڑنے والے کا قصور صرف جتھہ نہ ہونا ہے۔
جرم صرف کمزوری ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ بطور پاکستانی شیخ مجیب الرحمٰن اور عبدالرشید غازی سے معافی مانگیں۔
بيان وزارة خارجية إمارة أفغانستان الإسلامية بخصوص إه��نة کتاب الله العظيم في سويد
إن الإمارة الإسلامية تدين بشدة ارتکاب جريمة حرق کتاب الله العظيم في سويد و تطالب الحکومة السويدية بمعاقب�� الجاني وعدم السماح لأحد بارتکاب مثل هذه الجناية الاستفزازية والوحشية ضد الإسلام والمسلمين.
انالله وانااليه راجعون ميرے بڑے مشفق بھائی اور عالم اسلام کی عظیم شخصیت پیکرعلم وعمل مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی رحمة الله تعالى عليه رحلت فرما گئے انکی نماز جنازہ انشاء اللہ اتوار ۲۰ نومبر کو ۹ بجے دارالعلوم کراچی میں ہوگی
جناب آپ کے آنسو نہیں معلوم سچ پر مبنی ہیں یا جھوٹ۔ کوئی اعتبار کوئی وقار سلامت رہنے دیا آپ نے۔ آج کون ہے جس کی توقیر آپ نے سلامت ��ھوڑی ہے جو تحقیقات کرے؟
ہر عالم دین کو گالی، ہر مخالف سیاستدان کو گالی بکی، حتی کہ شاہد آفریدی جیسا کھلاڑی نہ چھوڑا۔
جناب کوئی احترام تو چھوڑا ہوتا
سیلابوں کی وجہ سے چاروں صوبوں کشمیر گلگت چترال وغیرہ میں جو تباہی مچی ہے اس کی داد رسی کے لئے حکومت کے علاوہ پوری قوم کویکجہتی کے ساتھ کام کی ضرورت ہے ہم نے دارالعلوم کراچی کی طرف سے مختلف علاقوں میں گھروں کی تعمیر شروع کی ہے اسکے لئے زکوة بھی لگ سکتی ہے۔ نیچے بھیجنے کا طریقہ درج
عمران خان نے آج کہا ہے کہ انہیں سیاسی مخالفین کی کرپشن کے قصے ایک خفیہ ادارے سے پتہ چلتے تھے لیکن آج وہی کرپٹ لوگ حکومت میں آ چکے ہیں کیا عمران خان نے ایک ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کی یا اعتراف کر لیا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی ترجمانی کرتے رہے؟ #CapitalTalk
إن إمارة أفغانستان الإسلامية تشجب بأشد العبارات استخدام ألفاظ مسيئة من قبل مسؤول في الحزب الحاكم في الهند في حق نبي الإسلام العظيم صلى الله عليه وسلم.
وتدعو الإمارة الإسلامية الحكومة الهندية إلى عدم السماح لمثل هؤلاء المتعصبين بإهانة رموز الإسلامية وإثارة مشاعر المسلمين.
لازالت دوائر الاستخبارات تستخدم الأيادي العفنة لتستثمرها في حرب الإمارة الإسلامية فداعش لم تنحصر جرائمها في اعمال السيف وقتال المسلمين بل أصبحت مطية لمآرب الاستخبارات والتشارك والتحالف معها في خدمة الأعداء لكن الإمارة الإسلامية لهم بالمرصاد وستكسر قرنها كما كسرت قرون غيرها
بانوے کے ورلڈ کپ میں کپتان کی اپنی پرفارمنس زیرو، ٹیم اچھا کھیل کر جیتی مگر کریڈٹ سارا کپتان کا
پینڈورا پیپرز میں ٹیم چور نکل آئی تو ذمہ دار ٹیم ھے کپتان نہیں
ایہہ کہڑی سائینس اے بھئی؟
🤔🤔
Gun culture and silence of ruling elite: Killings in the United States increased nearly 30 percent last year, the largest annual increase on record. An additional 4,901 people were killed in 2020 compared with 2019, bringing the total to 21,500 https://t.co/y3pdfTvEXx
What's the basis for banning the account of the spokesman of the Islamic Emirate of #Afghanistan? What happened to the Western ideals of freedom of speech? Or does that only apply to those singing the tune of Western intelligence agencies?@suhailshaheen1 @MJalal313