پولیس والے مار کر، ملک میں آگ لگا کر، فساد اور دہشت گردی کر کے، 1000 بندا اکٹھا نہیں ہو سکا اور کہنا کہ 6 دن بعد آئوں گا۔ عجیب تماشہ ہے۔ بس اتنا ہی دم تھا ؟
اب #الطاف_بھای کو بھی #ہیلو کرنے کا موقع دیا جائے. یہ جگہ شاہد ہے. ہمیں ان کی سیاست کی کئ باتوں سے اختلاف ہے لیکن ان کی #آزادی_اظہار پر پابندی کے بعد ہم نے اپنی بساط میں بار بار یہی کہا. انہیں بولنے کا موقع دیا جانا چاہئیے.
لیکن پھر بھی داماد کو ایک برینڈن نیو مرسڈيذ ملی.
کس طرح ۔۔۔؟
سسر نے خوش ہو کر اسکو انعام میں دے دی۔۔۔
اکھے مجھے وزیراعلی پنجاب بنادو
چوہدری پرویز الٰہی و جہانگیر ترین
ریٹویٹ ضرور کریں
مجھے فالو کرکے فالو بیک لیں
@Arshe530
ایکطرف غریبوں کا حساب ہو رہا ہوگا۔ دو وقت کی روٹی، کپڑا، حقوق اللہ اور حقوق العباد ۔۔۔
دوسری طرف امیروں کا حساب ہو رہا ہوگا۔پلازے، دکانیں، فیکٹریاں، گاڑیاں، بنگلے، سونا اور زیوارات ملازم، پیسہ۔، حلال،حرام، عیش و آرام، زکوۃ، حقوق اللہ، حقوق العباد ۔۔ اتنی چیزوں کا
⬇️