اگر پاکستان کا میکڈونل کمپنی کہتا ہے کہ ہمارا اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تو پھر اپنا نام اور لوگو کیوں تبدیل نہیں کرتے
@iWahidQureshi
@mufti_wahid1
جعلی اسمبلیوں سے اور جعلی حکومتوں سے ملک نہیں چلا کرتا۔ عوام کا اعتماد ہوگا، قوم کا اعتماد ہوگا تو آگے چل سکو گے۔ اور جمعیۃ علماء اسلام نے نہ پہلے ایسی حکومتوں کو چلنے دیا اور نہ آج کی حکومت کو چلنے دے گی۔ ملک چلے گا، آئین چلے گا، قانون چلے گا، عوام چلیں گے، عوام کا اعتماد چلے گا۔ عوام کے اعتماد کے بغیر ہم اس ملک پر کوئی حکمرانی تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا بٹگرام میں خطاب
#JUIBattagramJalsa
تم نے پاکستان کا چہرہ تبدیل کردیا ہے۔
75 سال سے لا الہ الااللہ کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔
لیکن اب ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے!
قائد اسلامی انقلاب
مولانا فضل الرحمان صاحب
#طوفان_الاقصیٰ_سندھ_امن_کانفرنس
Very Important Point | Date Of Election | Mufti Abdul Wahid Qureshi |
انتہائی قابل غور پوائنٹ | انتخابات کی تاریخ ؟
Video Link : https://t.co/3F7WYdpYzo
#MuftiAbdulWahidQureshi
@iWahidQureshi
Very Important Point | Date Of Election | Mufti Abdul Wahid Qureshi |
انتہائی قابل غور پوائنٹ | انتخابات کی تاریخ ؟
Video Link : https://t.co/3F7WYdpYzo
#MuftiAbdulWahidQureshi
@iWahidQureshi
اسلام آباد: سینئیر سیاست دان مصطفی نواز کھوکھر کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ۔
آج سندھ امن مارچ کا تیسرا دن ہے ، آج کے دن شکارپور اور لاڑکانہ میں تاریخی اجتماعات ہوں گے ، ٹیم جے یوآئی سندھ کے جملہ احباب سوشل میڈیا پر بیداری کا مظاہرہ کریں ۔ اپنی ایکٹویٹیز میں سندھ امن مارچ کو سرفہرست رکھیں ، جماعتی پیجز ، قائدین کے اکاؤنٹ اور متحرک سی فرسٹ پر رکھیں ،
اگر پاکستان کا میکڈونل کمپنی کہتا ہے کہ ہمارا اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تو پھر اپنا نام اور لوگو کیوں تبدیل نہیں کرتے
@iWahidQureshi
@mufti_wahid1
طوفان اقصی کانفرنس بیاد مفتی محمود رح پشاور مین دوران تقریر حماس کے بانی رھنما جناب خالد مشعل صاحب کی اپیل کے بعد آج رائے حمید صاحب مدیر مکتب العلاقات الخارجیہ کا قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ کے نام اھم پیغام
*حضرت شیخ مولانا / فضل الرحمان*
غزہ آج بھی آگ اور صیہونی بمباری کی زد میں ہے، دن رات قتل عام کیے جا رہے ہیں، درجنوں سینکڑوں گھر ہی نہیں، بلکہ میں کہتا ہوں کہ بے گناہ عام شہریوں کا قتل عام کیا جارہا ہے ۔ ہر گز مبالغہ آرائی نہ ہو گی اگر میں یہ کہوں کہ اس لمحے تک جاری ظالمانہ صہیونی بمباری کے نتیجے میں اپنے گھر بار چھوڑنے والے ہزاروں خاندان بے گھر تباہ ہو چکے ہیں۔امریکی F-35 جہاز اور اسٹیلتھ طیاروں نے غزہ میں مکانات کو تباہ کیا ہے۔ محفوظ شہری آبادی جن میں سے زیادہ تر بچے، عورتیں، بوڑھے اور پورے خاندانوں کو قتل کر کے مکمل طور پر کچل دیا گیا، اللہ کے سوا ان کا کوئی محافظ نہیں.
اے غیور مسلمانو!!
اس وقت جبکہ مساجد اور ہسپتالوں پر بمباری ہورہی ؛ اسکول اور ادارے تباہ کئے جارہے، غزہ کو تنہا مت چھوڑیں، اس اسٹریٹجک فتح کو یقینی بنانے میں ہمارا ساتھ دیں، کیونکہ غزہ محض فلسطین اور بیت المقدس کی طرف سے نہیں لڑ رہا ہے، بلکہ امت مسلمہ کی طرف سے لڑ رہا ہے، اس لیے اسے تنہا نہ چھوڑیں، بلکہ اس کی ہر ممکن مدد کریں.
لہذا میڈیا کے میدان میں، سیاسی سطح پر اور مالی طور پر ان کی معاونت کر کے دشمنوں پر فتح حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کریں ۔
قائد محترم نے کارکنان عھدیداران عوام الناس کو اپیل کی ہیکہ وہ دل کہول کر اپنے زکوات خیرات عطیات صدقات مین سے ھنگامی فنڈ جمعیت علماء اسلام کی صوبائی جماعتون کی ھدایت پر مقرر کردہ نظم تک پہنچائین صوبے جلد از جلد جمع شدہ رقم مرکزی جماعت تک پہنچائین تاکہ وہ منظم طریقہ سے غزہ کے مظلومون تک پہنچائی جاسکے