جنگ کا حل صلح ہی ہوتی ہے پاکستان نے امریکہ پر احسان بھی جتا دیا اور بھارت پر اپنی برتری بھی ثابت کر دی اب اس خطے کا ایک ہی ہیرو ہے اور وہ ہے پاکستان ..... پاکستانیوں بہت بہت مبارک ہو...... پاکستان زندہ باد
جب بھی یہ ویڈیو دیکھتا ہوں ٹھنڈ پڑ جاتی ہے جو بندہ جیل سے انڈیا کے خلاف ایک بیان نہ دے سکا وہ باہر ا کے انڈیا سے لڑے گا یہ تو خود را کا ایجنٹ ہے . صابر شاپر اور عمران ریاض عرف تتھا پرو میکس جیسے لوگ ڈالر لے کر وطن فروشی کر رہے ہیں
انڈین میڈیا کا پیٹرن دیکھ کر اس بات کا پورا یقین ہو گیا ہے کہ پی ٹی ائی کا سوشل میڈیا بھی بھارت سے ہی چلتا رہا ہے دونوں کا پیٹرن سیم ہے جھوٹ جھوٹ اور جھوٹ ویڈیو دیکھیں اور مسخروں کو انجوائے کریں
@kabeerraja786 اگر غور کیا جائے تو انڈین میڈیا کا پیٹرن اور پی ٹی ائی کے سوشل میڈیا کا پیٹرن سیم ہے تو یہ بات واضح ہے کہ پی ٹی ائی کا سوشل میڈیا انڈیا سے ہی اپریٹ ہوتا ہے اور اس عورت کی عقل تو ویسے ہی سلائی مشین میں ہے اللہ تعالی معاف فرمائے اتنا خوفناک چہرہ میں نے اج تک نہیں دیکھا