#HappyBirthdaySyedAliKhamenai
Happy birth day Rehbar
سالگرہ مبارک اے ہمارے قائد
عيد ميلاد سعيد يا قائدنا
تولدت مبارک ای رهبر ما
Joyeux anniversaire à notre chef
Doğum Günün Kutlu Olsun
حسینؓ کا ذکر کسی وحشی کے لیے تو خطرناک ہو سکتا ہے، مومن کے لیے نہیں۔ جیسے میجر عزیز بھٹی شہید کا ذکر پاکستان کے لیے فخر اور دشمن کے لیے تکلیف ہے، ویسے ہی ذکرِ حسینؓ سے صرف وہی گھبرائے گا جس کا نظریہ باطل ہو۔ باطل کو ہمیشہ حق کے ذکر سے تکلیف ہوتی ہے۔
#ذکر_حسین#شہدائے_کربلا