ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بورے والا جواد حسین ملک نے گول چوک، ریل بازار اور ریشم گلی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی۔ بازار خواتین، بزرگوں اور بچوں کے لیے محفوظ بنائے جائیں گے
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@CS_Punjab
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بورے والا جواد حسین ملک نے گول چوک، ریل بازار اور ریشم گلی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی۔ بازار خواتین، بزرگوں اور بچوں کے لیے محفوظ بنائے جائیں گے۔
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@CS_Punjab@GovtofPunjabPK
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بورے والا نے سہولت بازار کا دورہ کیا۔ صفائی، ریٹ لسٹ اور اشیائے ضروریہ کے سرکاری نرخوں کا جائزہ لیا گیا۔
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@CS_Punjab@CommissionerMu2
کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بورےوالا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا کیپٹن (ر) ارشد اقبال بھی ہمراہ تھے۔
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا کیپٹن (ر) ارشد اقبال کے ہمراہ اسٹیڈیم روڈ پر ڈسپوزل لائن کے جاری کام کا معائنہ کیا۔ کمشنر نے ترقیاتی کاموں کی رفتار، معیار اور نکاسی آب کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ @GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا کیپٹن (ر) ارشد اقبال نے محکمہ زراعت کے افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں حالیہ سیلابی صورتحال کے تناظر میں گندم کی بروقت کاشت اور زرعی پیداوار میں بہتری کے اقدامات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا کیپٹن (ر) ارشد اقبال نے 315/EB سیلاب متاثرہ کیمپ کا دورہ کیا، کھیلوں کا آغاز کیا اور نوجوانوں میں والی بال کٹس تقسیم کیں۔ بعدازاں حاجی شیر روڈ پر پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا، خلاف ورزی پر جرمانے اور درست پیمانے پر فروخت کی ہدایات دیں۔
@GovtofPunjabPK
اسسٹنٹ کمشنر بورے والا کیپٹن (ر) ارشد اقبال نے سیلاب متاثرہ خواتین میں سلائی شدہ کپڑوں، بچوں میں دودھ کے پیکٹس اور بسکٹس، جبکہ 100 متاثرہ گھرانوں میں راشن تقسیم کیا۔
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@CS_Punjab@CommissionerMu2
اے ڈی سی فنانس مظفر خان اور اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا کیپٹن (ر) ارشد اقبال نے مختلف ریلیف کیمپس کا دورہ کیا، جہاں متاثرین میں راشن و دیگر سامان تقسیم کیا گیا، بچوں کی صحت اور مویشیوں کے لیے بھی انتظامات کیے گئے۔
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے رات گئے ڈی پی او محمد افضل اسسٹنٹ کمشنر بوریوالا کیپٹن(ر)ارشد اقبال کے ہمراہ فلڈ ریلیف کیمپ 315ای بی کا دورہ کیامتاثرہ خاندانوں میں کھانا،کپڑوں کے سوٹ خشک میوہ جات کمبل اور بچوں کیلئے دودھ کے پیکٹ و کھلونے تقسیم کئے@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا کیپٹن (ر) ارشد اقبال نے رکن قومی اسمبلی سید ساجد مہدی سلیم شاہ کے ہمراہ کھادر برانچ، موضع رحیم شاہ اور فاروق آباد کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، مسائل سنے اور ریلیف انتظامات کا جائزہ لیا۔ @GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا کیپٹن (ر) ارشد اقبال کے ہمراہ پارلیمنٹیرین ساجد مہدی، سیلم شاہ اور ملک نوشیر انجم لنگڑیال نے 37/K.B، 315/E.B، کھادر برانچ کینال، موضع رحیم شاہ اور موضع گاہی شاہ کا دورہ کیا۔
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
بورےوالا: اسسٹنٹ کمشنر کیپٹن (ر) ارشد اقبال نے کھادر برانچ اور قریبی علاقوں میں متاثرہ خاندانوں میں کھانا تقسیم کیا، بچوں کے لیے دودھ کے پیکٹ اور مال مویشیوں کے لیے چارہ بھی فراہم کیا۔ انہوں نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔ @GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ "
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
تمام عالم اسلام کو 12 ربیع الاول ﷺ مبارک ہو.❤
حضور پاک ﷺ کی سیرت پوری دنیا کے لئے مشعل راہ ہے. اللہ تعالی ہمیں سیرت طیبہ پر عمل کی توفیق دے.
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بابر سلیمان اور اسسٹنٹ کمشنر بوریوالا کیپٹن (ر) ارشد اقبال نے ریلیف کیمپوں کا وزٹ کر کے سہولیات اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ موبائل کلینک اور کشتی میں قائم کلینک کے ذریعے طبی
سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا کیپٹن (ر) ارشد اقبال نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، متاثرین سے ملاقات کی اور ریلیف کیمپوں میں کھانا، چارہ، دودھ، ہائیجین کٹس و ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@CommissionerMu2