*ڈپٹی کمشنر خضدار کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری،*
*تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خضدار حفیظ اللہ کاکڑ نے خضدار بازار کا دورہ کیا اور سڑکوں کے گرد قائم غیر قانونی تجاوزات کو ہٹانے کے لیے کریک ڈاؤن کیا۔۔*
پر امن ,شفاف انتخابات کیلئے ،الیکشن کمیشن آفیسرز، ریٹرننگ آفیسرز ،اساتذہ کرام، لیویز، پولیس،ایف سی اور پاک آرمی نے مثالی اقدامات کیے،
ڈپٹی کمشنر /ڈی آر او خضدار
خضدار چھاپہ تین لاکھ کے جعلی نوٹ برآمد
حساس اداروں کی نشاندھی پر اسسٹنٹ کمشنر خضدار کا ایف سی کے ہمراہ چھاپہ جعلی نوٹ کا کاروبار کرنے والے گروہ کا اہم رکن گرفتار کرکے پاکستانی جعلی نوٹ برآمد کیا جبکہ ملزم کی نشاندہی پر مین سرغنہ کے گھر پر چھاپہ مذید ایک لاکھ جعلی نوٹ برآمد۔
*اسسٹنٹ کمشنر خضدار علی درانی کا بی این پی کے ضلعی صدر شفیق الرحمن ساسولی سے کامیاب مزاکرات۔*
*کوئٹہ کراچی مین آر سی ڈی روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بحال۔*
ڈپٹی کمشنر خضدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خضدار کی نگرانی میں لیویز ٹیم اور این ایچ اے کے عملے نے M-8 روٹ کو رات گۓ ہر طرح کے ٹریفک کے لیے بحال کر دیا
حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے سی پیک روٹ بمقام کرخ ایریا میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ تمام ٹریفک آمدورفت کے لئے معطل ہوگئ تھی
اسسٹنٹ کمشنر خضدار علی درانی اچانک 1122 پہنچ گئے۔ جہان آنہوں نے ڈیوٹی سٹاف اور سینٹر کا معائنہ کیا
لیویز تھانہ باغبانہ کا بھی دورہ کیا جہان انہوں نے روزنامچہ ,نفری اور ڈیوٹی روسٹر کو چیک کیا
تمام نفری کو تنبیہ کیا کہ ڈیوٹی میں لاپرواہی اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
کمشنر قلات ڈویژن کا منی پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی قیمتوں میں اچانک اضافے کا نوٹس۔
جس پر اسسٹنٹ کمشنر خضدار علی درانی نے کاروائی کر کے ایک درجن سے زائد منی پیٹرول پمپس سیل کر دیے ۔
@cs_balochistan@CMDUBalochistan
اسسٹنٹ کمشنر خضدار و سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی قلات ڈویژن محمد علی درانی کا مسافر ویگنوں کا آر سی ڈی ہائی وے پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کاروائی کا آغاز۔
روٹ پرمٹ نہ ہونے کی صورت میں کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
رمضان المبارک،
پرائس چیکنگ اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کے کنٹرول کے لیے اسسٹنٹ کمشنر خضدار کا مارکیٹ کا معائنہ دودھ دھی مہنگے فروخت کرنے پر 2 دودھ فروش گرفتار
@cs_balochistan@CMDUBalochistan
ڈپٹی کمشنر خضدار کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خضدار نے رمضان سستا بازار کا دورہ کیا
سبزی فی کلو 10 روپے
غریب عوام پیکج کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ دل کھول کر خریداری کی
@cs_balochistan@CMDUBalochistan
ڈپٹی کمشنر خضدار کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خضدار کا بازار دورہ ایک خاتون کی شکایت پر فوری ایکشن سبزی مہنگے فروخت کرنے پر سبزی فروش گرفتار
@CMDUBalochistan@dpr_gob
*ڈپٹی کمشنر خضدار کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خضدار کا رات گۓ لیویز فورس کے ہمراہ قومی شاہراہ پر مسافر گاڈیوں کی چیکنگ تیز رفتاری کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی*
*ڈرائیوروں کو وارننگ*
دوران سفر جلد بازی سے اجتناب برتتے ہوئے اپنے ساتھ ساتھ دیگر قیمتی جانوں کا خیال رکھیں*
*ڈپٹی کمشنر خضدار کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خضدار کا ڈی ایچ او خضدار و ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ عطائی ڈاکٹروں اور بغیر لائسنس کلینک چلانے والوں کے خلاف کاروائی متعدد کلینکس سیل*