جس ملک پر چور اور ڈاکو مسلط ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ اس ظلم اور ناانصافی کے نظام کے خلاف کھڑا ہونا جہاد ہے۔ اگر آج آپ اپنے حقوق کے لیے کھڑے نہیں ہوں گے تو آپ اسی طرح بھیڑ بکریوں کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں “ عمران خان
#ذہنی_مریض_نامنظور
عمران خان نے ملکی امن کےلئےکردار ادا کیا ہے-پاکستان کی خودمختاری کو بحال کیا-کشمیر کا مقدمہ پوری دنیا میں اٹھایا-تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے لیے اقوام متحدہ میں اقدامات کیے-عمران خان وفاق کا نشان ہیں،قوم کو یکجا کیا-
Imran Khan for Pakistan
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو
2 دسمبر 2025
- عمران خان کو ذہنی اذیت دی جارہی ہے۔
"قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔" - عمران خان
#SubtitledByPTI | #ImranKhan
@ImranKhanPTI
#ReleaseImranKhan
#PakistanLovesImranKhan
ڈی جی صاحب امید ہے کہ آپ کو پتہ چل گیا ہو گا کہ وہ عمران احمد خان نیازی ہے جس کے پیچھے ملک کی %90 فیصد عوام کھڑی ہے ۔۔۔!!!
#PakistanLovesImranKhan#GetWellSoonDG
اس دن دو منسٹر بیٹھے اور کہا کہ جی عمران خان سے ملاقات نہیں ہوگی ، " اوئے تم کون ہوتے ہو ؟ تم دو ٹکے کے کرائے کے ملازم ہو " ملاقاتیں قانون و آئین کے مطابق ہوں گی
@AsadQaiserPTI
عمران خان اس ملک کے سب سے مقبول اور محبوب رہنما ہیں۔ اس ملک کے لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وہ اس ملک کی انشورنس پالیسی ہیں۔
آپ کے پیچھے کون کھڑا ہے؟ آپ کی پالیسی کے پیچھے کون کھڑا ہے؟- @YousafzaiHusain#GetWellSoonDG