Western Democracy produces Trump, Netanyahu & Modi. China Model is Only workable system, one that uplifted 1 Billion People without the wars for resources
@enkidureborn کابل والے بھی لاشیں بتاتے ھیں انکے نام نہیں بتاتے ، پاک آرمی کے ٹھوکے ھوے سارے تب تک انقلابی ھوتے ھیں جب تک ٹھک نہ جائیں ۔۔ ٹھکتے ھی مظلوم بن جاتے ھیں
پاکستان مردہ باد کہنے والی ایم کیو ایم لندن کو دفن کر دیا گیا۔
"خان نہیں تو پاکستان نہیں" کہنے والی پی ٹی آئ�� کو بسترِ مرگ پر پہنچا دیا گیا۔
اٹک کے پُل تک افغانستان کی لکیر کھینچنے والوں کو اپنے ہی ملک میں حقیر کر دیا گیا۔
اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھنے والے مودی کو عالمی رسوائی کا شکار کر دیا گیا۔
تو آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی تو ہارڈ اسٹیٹ پاکستان کے آگے شے ای کوئی نہیں۔۔۔
عوامی نعروں کی آڑ میں انڈین لبادے میں اس عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کہیں الطاف حسین والا سلوک ہی نہ کیا جائے۔۔۔
!!
ریاست پاکستان زندہ باد
ریاست جموں و کشمیر پائندہ باد
@enkidureborn کوئی شک نہیں نیازی غدار نے اقتدار کی خاطر سارا کشمیر سمیت ملک ڈیفالٹ کی صورت میں بیچنے کی کوشش کی ، کوئی شک نہیں اسکا ھر حامی پکا رامی اور غدار ھے تمھارے اپنے الفاظ گواہ ھیں 👇🏾
https://t.co/rc1c5hQ4RI
مقبوضہ کشمیر میں اجتماعی زیادتی کے واقعات ہوئے ۔
بیگناہ کشمیری نوجوانوں کو بھارتی فوج نے ٹاچر سیلز میں زندہ لاش بنادیا ۔
لیکن آج تک کسی ایکشن کمیٹی نے برطانیہ میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے کوئی احتجاج نہیں کیا ۔
اور آج بھی احتجاج اس لئے ہورہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی نمائندگی کو ختم کردیا جائے
ایکشن کمیٹی وہی سب کررہی ہے ۔
جو انڈیا چاہتا ہے ۔
کشمیر کی تقسیم
جو پاکستان کبھی قبول نہیں کرے گا ۔
اگرکشمیریوں کی یہ دلیل مان لی جائےکہ بجلی وہاں پیداھوتی ہےاس لئےہمیں سستی ملنی چاہیےتوپھراس طرح گندم پنجاب میں پیدا ھوتی ہےوہ پنجابیوں ��وسستی ملنےکی بجائےتم سوروں کوکیوں پالاجارہا؟
جہاں پیداھوتی وہ پاگستانی4ہزارروپےمن لیں اورتمھیں1 ہزارمن دیں
کیوں ساڈےنال پین ویائی تسی کنجرو 😂
@enkidureborn سینکڑوں میل دور کے غدار تو دو تین سال میں کامیاب ھو گئے ، تم تو یہیں پر گانٹھ رگڑ رھے ھو کئی دھائیوں سے کامیاب نہیں ھو سکے اور نہ ھو سکو گے ، بلکہ یہاں رہ بھی نہ سکو گے ، یونہی گاڑی کے بند شیشے سے باھر بھونکتے کتے کی طرح تلملاتے رھو گے
“جب تک ایک بڑی پیمانے پر راولا کوٹ میں لڑائی شروع نہیں ہوتی اسوقت تک میر پور اور مظفر آباد کچھ نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔ راولا کوٹ میچ لگ سی تے اگلی گل بن سی”
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا