امیدواروں کو انتخابی نشان 13 جنوری کو ملنے ہیں
اس سے پہلے متعصب الیکشن کمیشن کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ہو گا ان شاء للہ
اور بلے کے نشان پر ہمارے امیدوار الیکشن لڑیں گے۔۔۔
تحریک انصاف نے سارا ہوم ورک کیا ہوا ہے۔۔۔
@ImranKhanPTI#عمران_خان_تو_آئے_گا#دل_نہیں_چھوڑنا
#PakistanUnderStateFascism
پاکستانیو! آپ کو مایوس کرنے کی ایک اور کوشش کی گئی ہے لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
ان شاء اللہ 8 فروری کو تحریکِ انصاف بلے کے نشان پر ہی الیکشن لڑے گی۔۔۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا#RiggingAgainstPTI
ایک ایک حلقے سے بے تحاشہ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ، ہم بلا واپس لیں گے اور تم سب کو اسی بلے سے پھینٹی بھی پڑے گی
روکو ذرا، صبر کرو ۔۔۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا#دل_نہیں_چھوڑنا
@intazarpanjutha ہمیں معلوم ہے عمران خان بہت دور کی سوچنے والے ہیں وہ ان کی اگلی چال سے پہلے فیصلہ کر چکے ہوتے ہیں ۔۔۔ یہ عمران احمد خان نیازی سیاست کا سلطان کا مقابلہ نہیں کرسکتے یہ سیاسی بونے ہیں چھوٹی سوچ کے مالک ۔۔۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا#دل_نہیں_چھوڑنا
پاکستانیوں اپکو مایوس کرنے کی اور الیکشن سے دور رکھنے کے لیئے یہ ہر گندی گیم کھیل رہے ہیں ہمیں یہ سمجھنا یے کہ یہ بحث اتنے عرصے سے کیوں جاری تھی کہ پی ٹی آئی سے بلے کا نشان لے لیا جائے گا باقی عدالتیں تو 12 بجے بھی کھل گئیں تھی اسی طرح آج بھی کھولیں جمہوریت کا گلا گھونٹنے سے عوامی رائے اور اس کی تمام تر آزادی کو قید کردیا گیا ہے 4
26 کروڑ لوگوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا یے ۔۔۔ لیکن ان شاء اللّٰہ یہ نامراد ہونگے ان شاء اللہ اور ہم ایک بار اللہ کی رضا سے سرخرو ہونگے۔۔۔
#دل_نہیں_چھوڑنا
#عمران_خان_تو_آئے_گا
بیرسٹر گوہر خان تحریک انصاف کے چیئرمین نہیں رہے
یہ پی ٹی آئی کے خلاف سازش ہے ، سازش یہ ہے کہ ہم سے بلے کا نشان لے لیں ، بیرسٹر گوہر خان
الیکشن کمیشن پر ہمارے تحفظات ہیں ، ہم نے پارٹی الیکشن آئین و قانون کے مطابق کرائے ، بیرسٹر گوہر خان
صرف ہماری پارٹی کا الیکشن دیکھا گیا باقی پارٹیوں کو چھوڑا گیا ، بیرسٹر گوہر خان
یہ پی ٹی آئی کے خلاف سازش ہے ، سازش یہ ہے کہ ہم سے بلے کا نشان لے لیں ، بیرسٹر گوہر خان
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#دل_نہیں_چھوڑنا
ذوالفقار علی بھٹو کی پیپلز پارٹی کاانتخابی نشان تلوار تھا ،۱۹۸۸ میں نواز شریف کو جتوانے کے لئیے بےنظیر سے نشان لے کر اسے تیر کا نشان دیا گیا مگر ریاستی مشنیری بھی بے نظیر کو نہ ہرا سکی ۔ جاہلو ! کچھ اپنے بڑوں کے تجربے سے سیکھ لو ۔ بلے کا نشان واپس لے کر بھی ذلت وصول کرو گے : اوریا مقبول جان ۔۔۔
تاریخ خود کو پھر دوہرا رہی ہے عمران خان ایک سوچ اور یقین کا نام ہے نتھ ڈالے ہوئے ہیں اور سسٹم کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں ، لیکن یقین کریں ہم ہر طرح پر امید ہیں کہ اس نظام سے ہم ہی جیتیں گے۔۔۔
#دل_نہیں_چھوڑنا
#عمران_خان_تو_آئے_گا
اپ۔سب نے پریشان نہیں ہونا ہے ، امید ہے ہمارے وکلا اس پر لازمی کوئی نا کوئی لائحہ عمل ضرور سوچے بیٹھے ہوں گے اور عمران خان نے لازمی اس پر کچھ نا کچھ سوچا ہوگا اللہ نے چاہا تو یہ جو بھی کرلیں ہم پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں ۔۔۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
بلے سے اتنا پریشان بے وقوفوں عمران خان تمہاری سوچ جہاں ختم ہوتی ہے وہاں سے انکی شروع ہوتی ہے، عمران خان اب نشانات اور ان سب سے بہت آگے ہیں ۔۔۔ اللہ نے چاہا تو ہم ہر محاذ میں سرخرو ہونگے ۔۔۔ آپ سب نے ڈٹے رہنا ہے ہمت نا ہارنا یہ ہماری اعصابی جنگ یے اور اس میں ہمارے اعصاب مضبوط ہونا بہت ضروری ہے۔۔۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا۔۔۔
اب کیا کرے گی پی ٹی آئی، پی ٹی آئی کے وکلاء کیا کہیں گے اس بارے میں ؟؟؟
#عمران_خان_تو_آئے_گا
ملک میں وقت سے پہلے عہدوں سے ہٹائے گئے تمام وزرائے اعظم کو زیر حراست رکھا گیا ، ملک میں وزرائے اعظم کو نااہل کیا گیا ، ایک سابق وزیر اعظم کو پھانسی چڑھا دیا گیا، جنازہ بھی پڑھنے نہیں دیا گیا ، جسٹس اطہر من اللہ۔۔۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
لاہور ہائیکورٹ نے ملٹری کسٹڈی مین قید حسان نیازی کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی، آرمی ایکٹ میں کوئی ایس شق نہیں کہ انڈر ٹرائل ملزم الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا اگر حسان نیازی الیکشن میں حصہ لینا چاہیں تو کمانڈنگ افسر انہیں دستخط کرنے کی اجازت دے۔: جسٹس علی باقر نجفی
یہ بھی نہایت اچھی خبر ہے ۔۔۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی لیول پلئنگ فیلڈ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا
انتخابی پروگرام میں خلل ڈالے بغیر الیکشن کمیشن شکایات دور کرے، تحریری فیصلہ
ایمانداری سے منصفانہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، تحریری فیصلہ
الیکشن کمیشن جمہوری عمل میں اہم کردار ادا کرتا ہے، فیصلہ
الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے انتخابات کو بدعنوانی سے بچائے، فیصلہ
آئین کے آرٹیکل 220 کے تحت تمام ایگزیکٹو اتھارٹیز الیکشن کمیشن کی معاونت کے پابند ہیں، فیصلہ
انتخابات جمہوری اصولوں کے مطابق کرائے جائیں جو اثر و رسوخ اور جبر سے پاک ہوں، فیصلہ
الیکشن کمیشن یقینی بنائے تمام جماعتوں کو انتخابی عمل میں مساوی موقع ملے، سپریم کورٹ
#عمران_خان_تو_آئے_گا