حکومت کا اچھا اقدام میٹر لگوانے کے لیے online apply کریں۔واپڈا کا نمائندہ فائل گھر آکر لینے کا پابند ہوگا کسی قسم کی رشوت نہیں دینی ھوگی۔.. tracking I'd سے آپ اپنا status گھر چیک کر سکتے ہیں۔۔۔online apply کرنے سے واپڈا 30 دن کے اندر میٹر لگانے کا پابند ہوگا۔۔۔ Visit https://t.co/mMOD0NNhMP.
کھاد کے بحران کے زمہ داران کو کروڑوں روپے کی گاڑیاں دینے کے بجائے نمبردار ویلیج چیرمین بلدیاتی نمائندوں کو موثر سائیکلیں دے کر ذمہ داری دی جاتی تو آج کھاد بحران نہ ہوتا اور کھاد کسان کو دستیاب ہوتی مافیا بدمعاش نہ ہوتا
آم کی گدھیڑی کو کبھی بھی ڈائریکٹ سپرے کر کے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا۔ اس کے لیے اس کے لائف سائیکل کو توڑا جاتا ہے۔ اس وقت گدھیڑی کے انڈوں سے بچے نکل رہے ہیں اور آم کے درختوں پر چڑھ رہے ہیں۔ لہذا اس سے پہلے کہ درختوں کی اوپری شاخوں تک پہنچیں تنوں پر پھسلن والے پھندے لگائیں۔
موبائیل کے انتہائی مفید اور کارآمد سیکریٹ کوڈز جو آپ کے بہت کام آسکتے ہیں اور اپنا موبائیل ٹھیک کرانے کیلئے آپ کو کسی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ ان کوڈز کی مدد سے آپ اپنا موبائیل خود بھی ٹھیک کرسکیں گے
*#06# To check IMEI of your device, enter this code.
*#0*# To enter service menu on the very new Android phones.
*#0228# To check battery status.
*#9090# / *#1111# To make device in Service mode.
*#*#4636#*#* To get information about battery, usage statistics and device.
*#*#34971539#*#* To get all information about camera.
*#12580*369# To get software and hardware info.
*#228# For ADC Reading.
#7353# To hide test menu 2/Self Test Mode.
##7764726 To hide service menu for Motorola Droid.
*#*#273283*255*663282*#*#* For backup of our all media files.
*#*#232338#*#* It display the Wi-Fi mac address.
*#7465625# To view status of lock-phone.
*#*#3264#*#* To show RAM version.
*#*#44336#*#* To display build time and change list number.
*#*#232337#*# To see or display device’s Bluetooth address.
*#*#197328640#*#* It enables test mode for service.
*#*#8351#*#* To enable voice dial mode.
*#*#8350#*#* To disable the voice dial mode.
*#*#0842#*#* To test Back-light/vibration.
*#*#2664#*#* To test the touch-screen.
*#*#0289#*#* For Audio test.
*#*#0*#*#* For LCD display test.
*#*#232331#*#* To test Bluetooth of any Android device.
*#*#0283#*#* To perform a packet loop-back test.
*#*#1575#*#* For advanced GPS test.
*#*#1472365#*#* To Perform a quick GPS test.
*#*#0588#*#* To perform a proximity sensor test.
*#*#7262626#*#* To perform field test.
*#*#232339#*#* Testing Wireless LAN.
*#1234# To check software version of S4.
*#9090# To Diagnose configuration of device.
*#872564# To control U-S-B logging.
*#9900# System dump mode.
*#*#7780#*#* Reset to factory state.
*2767*3855# To format Android device.
*#*#4986*2650468#*#* To get pda, phone, H/W and RF Call Date.
*#*#1234#*#* To know about pda and firmware version.
*#*#1111#*#* For FTA Software version.
*#*#2222#*#* For FTA Hardware version.
*#*#7594#*#* To change power button behaviour once code enabled.
*#*#8255#*#* To launch Google Talk service monitor.
حضرت علیؓ کے گھر میں سب نے روزہ رکھا
۔حضرت فاطمہؓ کے دو چھوٹے بچے انھوں نے بھی روزہ رکھا۔مغرب کا وقت ہونے والا ہے
۔اور سب کے سب مصلہ بچھاٸے رو۔رو کر دعا مانگتے ہیں
۔حضرت فاطمہؓ دعا ختم کرکے گھر میں گٸ اور چار روٹی بناٸ,
اس سے زیادہ اناج گھر میں نہیں ہے۔ پہلی روٹی اپنے شوہر علیؓ کے سامنے رکھ دی
۔ دوسری روٹی اپنے بڑے بیٹے حسنؓ کے سامنے ۔
تیسری روٹی اپنے چھوٹے بیٹے حسینؓ کے سامنے ۔
اور چوتھی روٹی اپنے سامنے رکھ لی۔
مسجد۔نبوی میں اذان ہونے لگی۔
سب نے روٹی ��ے روزہ کھولا۔مگر دوستوں ۔وہ فاطمہؓ تھی جس نے آدھی روٹی کھاٸ اور آدھی روٹی دوپٹے سے باندھنے لگی۔
یہ معاملہ حضرت علیؓ نے دیکھا اور کہا کہ اے فاطمہؓ تجھے بھوک نہیں لگی ,?
ایک ہی تو روٹی ہے اُس میں سےآدھی روٹی دوپٹے میں باندھ رہی ہو؟؟؟
فاطمہؓ نے کہا!! اے علیؓ ہو سکتا ہے میرے بابا جان (مُحَمَّد)کو افطاری میں کچھ نہ ملا ہو,
وہ بیٹی کیسے کھاٸےگی جس کے باپ نے کچھ نہیں کھایا ہوگا؟؟
فاطمہؓ دوپٹے میں روٹی باندھ کر چل پڑی
اُدھر ہمارے نبیﷺ مغرب کی نماز پڑھ کر آرہے تھے
حضرت فاطمہؓ کو دروازے پر کھڑا دیکھ کر حضور کہتے ہے۔
اے فاطمہؓ تم دروازے پر کیسے ،
فاطمہؓ نے کہا اے اللہ کے رسولﷺ مجھے اندر تو لے چلیں۔
حضرت فاطمہؓ کی آنکھ میں آنسو تھے۔
کہا جب افطار کی روٹی کھاٸ تو آپ کی یاد آگٸ کہ شاٸد آپ نے کھایا نہ ہو۔ اسلٸے آدھی روٹی دوپٹے سے باندھ کر لے آٸ ہو،
روٹی دیکھ کر ہمارے نبیﷺ کی آنکھوں میں آنسو آگٸے اور کہا اے فاطمہؓ ��چھا کیا جو روٹی لے آٸ ورنہ چوتھی رات بھی تیرے بابا کی اسی حالت میں نکل جاتی !
دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کے رونے لگتے ہیں۔۔ اللہ کے رسولﷺ نے روٹی مانگی ، فاطمہؓ نے کہا بابا جان آج اپنے ہاتھوں سے روٹی کھلاٶں گی پھر اپنے ہاتھ سے کھلانے لگی
! روٹی ختم ہوگٸ اور حضرت فاطمہؓ رونے لگتی ہیں۔ حضور ﷺ نے دیکھا اور کہا کہ فاطمہ اب کیوں روتی ہو؟؟
کہا ابا جان کل کیا ہوگا ؟؟ کل کون کھلانے آٸے گا ؟؟
کل کیا میرے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
کل کیا آپ کے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
نبیﷺ نے اپنا پیارا ہاتھ فاطمہؓ کے سر پہ رکھا اور کہا کہ اے فاطمہؓ تو بھی صبر کرلے اور میں بھی صبر کرتا ہوں۔
ہمارے صبر سے اللہ اُمت کے گنہگاروں کا گناہ معاف کرے گا!
الله أكبر
18+ پوسٹ پلیز
بیغیرتی اور بے ہودگی کی حد ہے۔ لیکن اس خاتون کو بھی تو چاہئیے تھا کہ جب اسے کچھ غلط محسوس ہوا اور اس نے اس کے چہرے کی طرف دیکھا لیکن کچھ کہا نہیں ورنہ تو اسی وقت ایک زناٹے دار تھپڑ اس کے منہ پہ دے مارتی۔
اور کیمرہ مین نے تو اخیر کر دی!!
https://t.co/RyU5rOrHWQ
شاہيں کبھی پرواز سے تھک کر نہيں گرتا
پُر دم ہے اگر تو تو نہيں خطرہ افتاد
علامہ محمد اقبالؒ
تشریح:
شہباز کی طرح اُڑنے کی ایسی مشق کر لینی چاہیے کہ تھک کر گرنے کی نوبت نہ آئے۔ اگر تو ان تھک بن جائے تو تجھے گرنے کا خطرہ ہو ہی نہیں سکتا۔
(شرح غلام رسول مہر)
ضربِ کلیم
ہر انسان کو وہی ملتا ہے جو اس کے نصیب میں لکھا ہوتا ہے لیکن جو لوگ دعائیں لیتے ہیں اللہ پاک انکو وہ نعمتیں اور رحمتیں بھی عطا کرتے ہيں جو نصیب میں نہ لکھی ہوں ، بےشک میرا اللہ ھر چیز پر قادر ہے …