سرحد یونیورسٹی واقعہ کے بعد ایس ایس پی آپریشن نے صحافیوں سے آف دی ریکارڈ گفتگو کی تھی۔ پولیس آفسیر نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ فوجی آفسیر یہ موقف اپنائے گا کہ۔ میری بیوی کی عزت خطرے میں تھی اور اس کے کپڑے پھاڑے گئے تھے
عمران خان کا سیاست میں ہونا مجھے سب سے زیادہ admire کرتا ہے۔وہ پاکستان کو بدلنا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں وہ ہمارے ساتھ ہوں لیکن یہ پاکستان کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی کہ ہم اپنی وجہ سے اپنے والد کو اس جدوجہد سے باہر نکالیں۔ #StopRiskingImranKhansLife
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨 عمران خان بدقسمتی سے جیل میں ہے جبکہ شوکت خ��نم ہسپتال کراچی اس دسمبر میں مکمل کرنا ہوگا جس کے لئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔ جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
آواز اٹھائیں 🚨خبریں آرہی ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
پٹواریوں کی نعرے بازی: قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں نواز شریف کا جواب: آپ کی مہربانی لیکن 1999 میں قدم بڑھایا تھا جب پیچھے دیکھ�� تو سارے پٹواری دم دبا کر بھاگ گئے تھے 😂🤣
عمران خان سے عوام کی محبت اور وابستگی کو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ عوام کا جوش و جذبہ دیدنی ہے، لوگ اس قدر خوش ہیں جیسے عید کا دن ہو۔ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام https://t.co/Dnl7nxEJ9B
A PIA air hostess was reportedly offloaded from a Jeddah-bound flight at Lahore Airport after foreign currency was allegedly recovered during a search. ✈️💰
#PIA#LahoreAirport#PakistanNews#Jeddah#BreakingNews