ہم نے ہر دور میں تقدیس رسالت ﷺ کے لیے
وقت کی تیز ہواؤں سے بغاوت کی ہے
توڑ کر سلسلہ رسم سیاست کا فسوں
فقط اک نام محمد ﷺ سے محبت کی ہے
کیونکہ
انہیں جانا انہیں مانا
(صلی الله علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم )
#TLP_کےتمام_آزادزمہ_دارکہاں_ہیں؟
#سعد_اورانس_کوسامنے_لاؤ

پیارے آقا جان (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا:
ہر وُہ کلام جس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ ہو، بغیر ذکرِ الٰہی اور بغیر درُود پاک پڑھے شروع کر دیا جائے وہ دُم کٹا ہے۔ وہ ہر برکت سے خالی ہے۔
( مطالع المسرات ص 6)🌹❤️
ASALAM O ALAIKUM 🎉 2 ALL NEW ACCOUNT MERE MUKHALIF BOHAT HAIN IS LIYE KAY MAIN NABI PAK محمدﷺ KA AASHIQ HON GHULAM HON IS LIYE 🫀 RAJA S MUSTAFA BHAI 🪐 LOVE U TEHRIKIO #RAJA_BHAI_LSD 🐎
ایک سال ہوگیا ہے نہ ہی مسجد کھلی ہے اور نہ ہی سعد اور انس بھائی سامنے آئے ہیں
اور تحریک لبیک پاکستان کے تمام آزاد زمہ دار آخر کہا چھپ کے بیٹھ گئے ہیں کب آواز اٹھائے گے آپ سب
آج تک کسی ایک نے بھی سعد بھائی کا نام تک نہیں لیا آخر کیو ؟
#TLP_کےتمام_آزادزمہ_دارکہاں_ہیں؟
ایک سال ہوگیا ہے نہ ہی مسجد کھلی ہے اور نہ ہی سعد اور انس بھائی سامنے آئے ہیں
اور تحریک لبیک پاکستان کے تمام آزاد زمہ دار آخر کہا چھپ کے بیٹھ گئے ہیں کب آواز اٹھائے گے آپ سب
آج تک کسی ایک نے بھی سعد بھائی کا نام تک نہیں لیا آخر کیو ؟
#TLP_کےتمام_آزادزمہ_دارکہاں_ہیں؟
اتنے درود آپ پر جتنی خدا کی نعمتیں
اتنے سلام آپ پر جن کا نہ ہو سکے شمار
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمَ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ💖