احس اقبال صاحب آج نیب برا ہو گیا کہ اس نے آپ سے آپ کہ اعمال کا حساب مانگا۔اس وقت یاد نہیں تھا جب آپ اور آپ کے بھائی مبیعنہ طور پر کھجور کا ایک ایک درخت ایک لاکھ روپے میں بیچتے رہے پنجاب حکومت کو۔اپنے اعمال کا جواب دیں۔اگر عمران خان کہ کہنے پر کاروائی ہوئی تو باہر آپ کیسے آئے؟
ساری زندگی اوورسیز پاکستانیوں کی کمائی پر پلنے وا��ا ملک پاکستان کیسے سعودی عرب میں موجود اپنے لوگوں کو خود کشیوں پر مجبور کر رہا ہے.... یہاں حکومتی نمائندوں کو جگتیں مارنے سے فرصت ملے تو وہ اپنے لوگوں کا کچھ خیال کریں
بھارت اداکار تو عام زندگی میں بھی اداکاری کرتے ہیں
کشمیر میں روزانہ ہزاروں بےگناہ شہید کردیے جاتے ہیں حاملہ عورتوں سے زیادتی کے بعد انکو شہید کردیا جاتا ہے لیکن کوئی نام نہاد انسانی حقوق کے علمبردار اداکار ایک لفظ نہیں بولتے ایک ہتھنی کی موت پر سب مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں
ہماری عوام ارطغرل دیکھ تو رہی ہے لیکن عمل نہیں کررہی ارطغرل ڈرامہ میں بھی کورونا جیسی وبا آئی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے جانور تلف کیے اور اپنے اہلِ خانہ کو قرنطینہ کردیا
جو قوم وبا سے بچنے والی احادیث پر عمل نہیں کرتی وہ ڈرامے پر کیا عمل کرے گی
لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہیں ان کو پیٹھ پر لادھو گے تو پیٹھ ٹوٹ جائے گی اور ان کو اپنے قدمو تلے پل بنا لو تو ان پر چڑھ کر بلند ہوتے چلے جاو گے۔
#بابا_جی
سٹیل مل ملازمین کو نکال دیا ہر جگہ میڈیا کا طوفان ہے
ملازمین کو مفت میں فارغ نہیں کیا جا رہا اووریج ہر بندے کو 23 لاکھ دیا جا رہا ہے اکثریت سٹیل مل میں سفارشی بھرتی کئے گئے تھے ہمیشہ سے. 75 کروڑ تنخواہ اور دوسری مراعات کی مد میں جا رہا تھا ہر مہینے. پراڈیکشن صفر تھی قرضہ 230 ارب
یہ سمیر گلزار آل پاکستان ریٹیلر پیٹرولیم ایسوسی ایشن کے چئیرمین ہیں انکے مطابق تمام غیر ملکی پیٹرولیم کمپنیوں نے قیمتیں کم کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن مسترد کردیا ہے یہ کمپنیاں سالانہ 5 سو ملین پاکستان سے کماتی ہیں @ImranIsmailPTI اس مافیا کیخلاف بھی سخت کارروائی ہونی چاہیئے
لوہار ہائیکورٹ نے اپنی روایات برقرار رکھتے ہوئے پھر سے ایک چور کی ضمانت منظور کر لی اور ملزم شہبازشریف کو ضمانت دے دی
اگر اربابِ اختیار میں ایک روپے کی بھی عقل ہے تو ان کو چوروں اور قاتلوں سے پہلے ان کو دلال ججوں کو پکڑنا چاہیے جو اس سسٹم کی اسفل ترین مخلوق ہیں