یہ مناظر زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گے۔ آنسو گیس کے (تکلیف دہ) اثرات زائل کرنے کیلئے سر پر پانی انڈیلتے اور دیوانہ وار جھومتے ہوئے بلند کی جانےوالی آزادی کی یہ والہانہ اور پرجوش صدائیں! ماشاءاللہ ایک قوم بالآخر بیدار ہو رہی اور آزادی مانگ رہی ہے۔
آج میرے بہت پیارے بھائی @Adam_Sultan66 کی سالگرہ ہے اللہ تعالی ان کو آج اس دن خوشیوں سے نوازے محبتوں اور عنایتوں سے نوازے ہیپی برتھ ڈے ٹو یو بھائی
#HBD_Sultan