Humanity, Justice, Rule of Law and basic Human Rights - not a favour, not an NRO!
Imran Khan needs satisfactory, immediate medical treatment from doctors he trusts and with access to his lawyers & family!
The World is Watching!!
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے وکیل کے توسط سے جاری کردہ کھلا خط
اعلیٰ عدلیہ سے طبی علاج کی فراہمی اور عدالتی احکامات پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ
”میں صرف یہی نتیجہ اخذ کر سکتا ہوں کہ اس سب کا مقصد میری صحت کو نقصان پہنچانا اور میرے عزم کو کمزور کرنا ہے۔“
#ImranKhansLifeIsAtRisk
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الٰہی !ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئےمگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو،
ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو،
ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے.
آمین یا رب العالمین
#اردو_زبان
عمران خان صاحب کی شخصیت کا ایک خوبصورت پہلو ان کی سادگی، ظرف اور احساس ہے۔ بڑے عہدے انسان کو بڑا نہیں بناتے، اصل بڑائی یہ ہے کہ انسان بلندی پر پہنچ کر بھی عام لوگوں کے دکھ، محرومیوں اور تکالیف کو محسوس کرنا نہ بھولے۔ ان کی شخصیت میں یہی احساس اور وقار انہیں ایک منفرد پہچان دیتا ہے۔
میرے محبوب قائد! آپ کی جدوجہد، آپ کا حوصلہ اور اپنے لوگوں سے محبت ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے، عزت و استقامت عطا فرمائے اور ہمیں وہ دن دکھائے جب آپ ایک آزاد قوم کے درمیان سرخرو ہو کر واپس آئیں۔ آمین
آپ کپتان کی رہائی کی خاطر اپنی آواز بلند رکھیں اور کبھی تھکنا نہیں، ہمت نہ ہاریں کیونکہ حق کی فتح تو ہو کر رہے گی۔
اگر آپ ہماری ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے سنگ اس کٹھن سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو جواب میں Yes لکھیں۔
ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے 🙌
Fight for 🇵🇰?
Fight for KAPTAN?
Fight for truth?
Fight against tyranny?
Fight against Mafia?
Fight against traitors?
Fight against puppets?
Fight against corruption?
If YES then we Welcome you in Team Insafians Power @TeamiPians 🙌