عارف والا میں ٹیم سرعام اور پینی اپیل کے رضاکاروں نے سردی سے ٹھٹھرتے مستحقین میں گرم کمبل تقسیم کیے۔ ایک ماہ سے روزانہ کی بنیاد پر ملک کے مختلف حصوں میں کمبل تقسیم کرنے کی مہم جاری ہے۔
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی"۔ (القرآن)
آپ کا عطیہ کیا گیا خون زندگیاں بچانے کیلئے اہم ترین ہے❤
ٹیم سرعام #وجھیانوالہ کے جانباز (محمد رزاق)، (انور)، (منور) اور (علی) نے مختلف اوقات میں خون عطیہ کیا
اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمین
@iqrarulhassan
کوئٹہ میں ٹیم سرعام کے جانبازوں اور پینی اپیل کے رضاکاروں نے سردی میں ٹھٹھرتے مزدوروں اور بے گھر افراد میں گرم کمبل تقسیم کئے۔ ٹیم سرعام اور پینی اپیل کی یہ مہم ملک کے طول و عرض میں جاری ہے۔
@pennyappeal#BlanketDrive
ٹیم سرعام قصورکے جانبازوں نے بانی ٹیم سرعام سید اقرارالحسن کی کاوش اور پینی اپیل کے تعاون سے سخت سردی کے موسم میں قصور کے مختلف علاقوں میں بے گھر اور ضرورت مند افراد میں کمبل تقسیم کیئے۔
@iqrarulhassan@pennyappeal
ٹیم سرعام لاڑکانہ (سندھ) کے جانبازوں نے بانی ٹیم سرعام سید اقرارالحسن کی کاوش اور پینی اپیل کے تعاون سے سخت سردی کے موسم میں لاڑکانہ کے مختلف علاقوں میں بے گھر اور ضرورت مند افراد میں کمبل تقسیم کیئے۔
@iqrarulhassan@pennyappeal@KamranUmerFaro1
ٹیم سرعام گوجرانوالہ کے جانبازوں نے پینی اپیل کے تعاون سے سردی میں ٹھٹرتے محنت کشوں،معذور افراد سمیت محنت سے کام کرکے گھر چلانے والی خواتین میں گرم کمبل تقسیم کئے۔
#TeamSareAamGujranwala#BlanketDrive
ٹیم سرعام میرپورخاص (سندھ) کے جانبازوں نے سید اقرار الحسن کی کوششوں اور پینی اپیل کے تعاون سے میرپورخاص کے مختلف علاقوں میں اسپتال معذور افراد اور ریلوے اسٹیشن میں غریب اور ضرورتمند لوگوں میں پینی اپیل کے کمبل تقسیم کیے !
@iqrarulhassan@pennyappeal@KamranUmerFaro1
ٹیم سرعام حیدرآباد (سندھ) کے جانبازوں نے سید اقرار الحسن کی کوششوں اور پینی اپیل کے تعاون سے حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں اسپتال اور ریلوے اسٹیشن میں غریب اور ضرورتمند لوگوں میں پینی اپیل کے کمبل تقسیم کیے !
@iqrarulhassan@pennyappeal@KamranUmerFaro1
ٹیم سرعام پشاور کے جانبازوں اور پینی اپیل کے رضاکاروں نے سخت سردی میں غبارے بیچتے بچوں، سڑک کنارے جوتے گانٹھتے مزدوروں، سکیورٹی گارڈز اور بزرگ افراد میں گرم کمبل تقسیم کئے۔
@pennyappeal#BlanketDrive@iqrarulhassan
یخ بستہ موسم میں ٹیم سرعام، راوی ٹاؤن لاہور نے غریب اور نادار افراد میں گرم کمبل تقسیم کیے۔ “پینی اپیل” نے ملک بھر میں مستحق افراد میں تقسیم کے لئے ہزاروں کمبل فراہم کیے ہیں۔
@pennyappeal#TeamSareAam#BlanketDrive
ٹیم سرِعام رینالہ خورد نے پینی اپیل کے تعاون سے کمبل تقسیم کرنے کی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خود چوہدری ضیاء اللہ صاحب کے ہمراہ ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیئے پروردگار اس کاوش کو قبول فرمائے آمین
#BlanketDrive@iqrarulhassan@pennyappeal
ٹیم سرِعام ننکانہ صاحب نے پینی اپیل کے تعاون سے ملنے والے کمبل مستحق افراد میں تقسیم کیئے پروردگار ٹیم سرِعام کی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین
#BlanketDrive
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی (القران )
ٹیم سر عام #رینالہ خورد کے جانباز حافظ علی حسنین نے ایمرجنسی میں تھیلیسیمیا کے بچے کو اپنا خون عطیہ کیا ۔
پاکستان زندہ باد
#میرا خون بھی حاضر پاکستان
@iqrarulhassan@KamranUmerFaro1
برسی پر پھول دیکھے تھے
آج پھولوں کی برسی ھے🌺
ٹیم سرعام #رینالہ خورد نے ممتاز پبلک مڈل سکول میں بچوں کے ساتھ A.P.S کے شہید بچوں کی یاد میں شمع روشن کی گئی ۔اور شہید بچوں کے لیے مغفرت کی دعا کی گئی !!
پاکستان زندہ باد
#APSPeshawar#16DecemberBlackDay@iqrarulhassan
ٹیم سرعام
حیدرآباد کنونشن
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام
بانی ٹیم سرعام پاکستان سید اقرار الحسن کا ایک اہم اعلان متوقع۔
سو آئیں 25 دسمبر 2023
لطیف آباد نمبر 6 الفجر روڈ حیدرآباد بروز۔ پیر دوپہر 4 بجے۔
@iqrarulhassan
الحمدللہ
ٹیم سرعام کوٹ سبزل نے اقرار الحسن کے مشن پر چلتے ہوئے مقدس اوراق باکسز کی صفائی کی اور کاغذات کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔
#TeamSareAamKotSabZal#TeamSareAam
ٹیم سرعام کوٹ سبزل نٕے شہید قرآن پاک کا چوتھا مرحلہ سلسلہ وار شروع کر دیا ہے صادق آباد کی کسی بھی مساجد ,مدارس اور گھر میں شہید قرآن پاک ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں-
03052492388