@Skiper786 پہلے اپنے جرنیلوں سے تو یہ پوچھئے کہ ایسے کیا وجوہات ہیں جن کے وجہ سے ایران نے حملہ کیا کہیں اسرائیل کے حفاظت کے لیے پاکستان کاجہاز بھیجنے کاغصہ تو نہیں کیاقوم جنرل صاحب سےپوچھےگی کہ ایسا کیوں کیاگیاہے کیاہم اسرائیل کے حفاظت کے لیے 18سوارب سالانہ دیتےہے؟
@pkmuhafiz1 @Karwa_Saach بالکل نہیں جماعت اسلامی ایک منافق اور دوغلے کردار کے حامل جماعت ہے اس جماعت نے ہمیشہ عمران خان کی مخالفت کی ہے جب کہ خان نےان کو اتحادی بناکر حکومت میں شامل کیا۔
@CHSPTI@ARYSabirShakir بھائی اوقات کس کس کو دیکھاینگے اگر فوج میں ایرانی کتے بھی ہیں عربی کتےبھی ہیں اور امریکن کتے تو ہےہی سارے۔ تو کوئی وفادار کتا اپنے مالک کو کیسے کاٹیگا۔پاک آرمی کھلم کھلا اسرائیل کےساتھ کھڑا ہواہے ایسےمیں ایران ان کتوں پرحملہ نہ کرے توکیاکرے
@ihsannaseem1 اگر ایران فلسطین کے مسلمانوں کےساتھ ہے اور یمن (جس نے اسرائیل کے کئی جہاز جلادیئے)کےساتھ ہے تو ایران کے مسلمان ہونے میں کوئی شک نہیں۔لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کے حفاظت کے لیے سمندری جہاز یمن بارڈر پر تعینات کیا ہے۔تو کیا پاکستان مسلمان ملک ہے؟؟؟
تحریک انصاف کے تمام ورکران اپنی الیکشن کمپین پر فوکس کریں ،جنگ لڑنے کے لیے پاک فوج موجود ہے ویسے بھی ہمارے لیے خان صاحب کی ازادی ایک جہاد سے کم نہیں ہے۔۔
جاگدے رہنا
قومی غیرت کے دھوکے میں نہ آنا
کیونکہ ڈالر کے لئے پاکستانی فوج کچھ بھی کرے گی
جیبیں ان کی بھریں گی اور عوام قومی غیرت کے نام پر مرے گی
پاکستان صرف اور صرف ایک امریکی مورچہ ہے
یاد رکھیں ایران چین کا اتحادی ہے اور بھارت ایران کے ساتھ نیوٹرل ہے اور افغانستان ایران کے زیادہ قریب ہے۔
یہ پاکستان کا امریکہ کا ساتھ دینے کا انجام ہے اور کچھ نہیں۔ پاکستانی عوام کو فوج کو جوابی حملے کی غیرت دلانےکی بجائے سوال کرنے چاہئیں کہ کیا وجہ ہے کہ ایران کو حملہ کرنا پڑا؟
انتخابی اتحاد کے حوالے سے جمیعت العلماء اسلام شیرانی گروپ نے بغیر کسی مطالبات کے تحریک انصاف کے ساتھ بیٹھنے کااصولی فیصلہ کیا ہے مشکل کے اس وقت میں زاتی مطالبات کے بجائے ہمارا فوکس خان صاحب کی ازادی اور انے والے انتخابات کے لیے مشترکہ طور پر ایک انقلابی کمپین پر ہونی چاہیے۔۔۔
@AzeemPakistani0 بھائی ایسی تیسی کیلئے یہ غریب بدنصیب قوم 18سوارب سالانہ جن حرامخوروں کو دیتی ہے یہ ان کا کام ہےلیکن وہ آجکل اسرائیل کے حفاظت پر مامور ہے