لڑائی نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کی تھی
عمران خان کا درمیان میں بندر والا کردار تھا
یوتھیوں عمران خان کو ووٹ چوری کر کے فوجیوں نے وزیراعظم بنایا عوام نے نہیں الیکٹ اور سلیکٹ جان کر جیو
2014 میں چینی صدر نے پاکستان کا دورہ کرنا تھا عمران خان نے چینی صدر کا دورہ روکنے کے لیے دھرنا دے دیا تھا
آج عمران خان کس امید سے چائنہ بھیگ مانگنے گیا اور استقبال بھی چپڑاسی نے کیا سی پیک روک کر چائنا سے کیا امید رکھتا ھے چینی کوئی پاکستانی یوتھی تو نہیں تمہارے جھوٹ پریقین کرے
غریب عوام بغیر دوائی علاج کے گھروں میں سسک سسک کر مر رہیے هیں تعلیمی نظام مفروج هو چکا ھے چور ڈاکو هر بار مسلط ھو جاتے هیں عوام کو چاہیے آنے والی نسلوں کی بہتری کے لئے پارٹی نہیں آزاد لوگ کھڑے کر کے ووٹ دے کر آگے بھیجے کل کے بھکاری آج اربوں پتی بن گئے
مسلم لیگی ممبران نے تو مال بنایا زاتی مفادات حاصل کیے
ووٹر سپورٹروں ورکرز صرف نعرے لگاتے هیں مال تو نہیں نہ کسی ترقیاتی سکیم میں ففٹی ففٹی کیا ووٹر کو چاہیے غلامی نہیں آزادی سے جیو میرےضلع ایبٹ آباد کے دیہی علاقوں کے عوام آج بھی پھتر کے دور کی طرح زندگی بسر کر رہے هیں
@KhSaad_Rafique کشمیریوں کے وکیل نے کشمیریوں کو مودی کے سپرد کر دیا ھے اب پاکستانی کیا کرے 70 سال نعرے سنتے رہے کشمیر بنے گا پاکستان تو وہ خان صاحب نے نعرہ ھی ختم کر دیا
زرداری کی میاں شہباز شریف صاحب سے ملاقات زرداری کسی اور چکر میں ملاقات کے لئے آیا ھو گا
ن لیگ کے سادەلوح لیڈر هیں هر بار اعتماد کر لیتے هیں اس وقت جو پاکستان کے ساتھ اور عوام کے ساتھ ظلم ھو رھا ھے زرداری اس ظلم کا ماسٹر مائنڈ ھے زرداری اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر عمل پیرا هے