@pmln_org ہماری خون پسینے کی کیا بات کرتے ہو، موجودہ نظام تو ہماری ہڈیوں کے گودے کو بھی نکال نکال کر کھا رہا ہے ۔ شاید اس نظام میں آپ اور آپ کی پوری شریف خاندان شامل ہے ۔
📢 CSS-2026 Written Exam Result announced! 476 candidates passed out of 17,351 who appeared (Pass %: 2.74%). Congratulations to all successful candidates! Full list on FPSC https://t.co/1y79JALs9e
#FPSC#CSS2026#CSSResult#CivilServicePakistan
مزاحمت زندہ آباد✊🏻
بزرگ ریحانہ ڈار نے ظالموں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر نعرہ عمران خان بلند کردیا ، جب مائیں ایسی ہوں تو پھر ظالموں کیلئے نا ممکن ہو جاتا ہے کہ وہ قوم کو شکست دیں
#5اگست#ملک_گیر_تحریک
مشر محمود خان اچکزئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے دیگر قائدین کے کال پر عمران خان سميت دیگر سیاسی قائدین کے رہائی اور جمہوریت کے لیے قلعہ سیف الله میں احتجاجی مظاہرہ !!
#5اگست#حق_كى_جيت_ہو_گى
گنڈاپور سمیت کئی PTI کے سربراہان پروٹوکول کے مزے لے رہے ہیں، ان کو عمران خان کی پراہ کم رہی، مگر عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی تھی، کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی ۔
#خان_کی_رہائی_مزاحمت_سے
@KomailMuavia313 شاہد لند کو مارا اسے لئے گیا کیونکہ اس نے مقتدرہ کے ذاتی مفادات کو ٹھیس پہنچانا شروع کیا، مقتدرہ کو کبھی عام پاکستانی کی جان اور کی تحفظ خیال نہیں آیا،
تو آں قاتل کہ از بہر تماشا خون من ریزی
من آں بسمل کہ زیر خنجر خونخوار می رقصم
ترجمہ:
تو وہ قاتل ہے کہ برائے تماشا میرا خون بہانا چاہتا ہے، اور میں وہ بسمل ہوں جو خنجرِ خونخوار کے نیچے رقص کر رہا ہوں۔
تو آں قاتل کہ از بہر تماشا خون من ریزی
من آں بسمل کہ زیر خنجر خونخوار می رقصم
ترجمہ:
تو وہ قاتل ہے کہ برائے تماشا میرا خون بہانا چاہتا ہے، اور میں وہ بسمل ہوں جو خنجرِ خونخوار کے نیچے رقص کر رہا ہوں۔
@kirannaz_KN سنا تھا کہ غربت انسان کو عموماً عزت بیچنے پہ مجبور کرتی ہے مگر عیاش عرب حکمرانوں نے اس بات کو غلط ثابت کیا، یہ سب دن کے روشنیوں میں ہوا، رات کے اندھیرے میں ان کی کیسی خاطر داریاں کی ہونگی۔۔۔دین کی غیرت اور حمیت کھو دوگے تو دل مردہ ہو ہی جاتا ہے ۔۔۔
"They are trying every kind of mental torture technique to break him, but he is a resilient person. We’re extremely worried right now because there have been threats to prosecute him with charges that carry the death penalty.
Our message to Pakistan: Don’t lose faith because Imran Khan hasn’t lost faith. He hasn’t given up. He’s not sitting idly in a cell, twiddling his thumbs. He is actively planning for the future and believes that change will come."
Illegaly incarcerated Former Prime Minister Imran Khan's sons in an exclusive interview with Mario Nawfal
@hinaparvezbutt محترمہ پھر تو آپ اپنی جماعت کے موجودہ منشور کے خلاف جاری ہے، جتنی عورتوں کو سڑکوں، تھانوں اور جیلوں میں جو تیرے حکومت میں گھسیٹا گیا شاید کوئی مثال نہ ملتی ہو ۔۔۔
@ImranRiazKhan دنیا سیاست میں کہاں کہاں سے پہنچ گئی یہ ابھی تک وہی کھڑے ہیں، اللّٰہ فام-47 جیسی حکومت ہمارے ازلی دشمن ہندوستان کو بھی نصیب نہ کرے۔۔۔ آمین
عمران خان صاحب سے محبت کی انتہا یہ ہے کہ اج ان کے بیٹوں کو دیکھ کر ان سے اتنی اپناہیت اتنی محبت محسوس ہورہی تھی جیسے یہ خان صاحب کا عکس ہوں جہاں اج اداسی سی محسوس ہورہی ہے وہاں یہ بات بھی کافی سکون کا باعث ہے
#لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو@TeamiPians