🚨میرے نام کے ساتھ نا بھٹو ہے اور نا ہی شریف ہے ہمارے نام کے ساتھ عمران احمد خان نیازی کا نام ہی کافی ہے،
میں مڈل کلاس ٹیکسی اور رکشوں پر سفر کرنے والا آج عمران خان کے نظریہ کی بدولت وزیراعلٰی بن گیا ، عمران خان نے مجھے مڈل کلاس کو وزیر اعلی بنایا،
سہیل آفریدی
”عمران خان کا پمز ہسپتال لے جا کر صرف آنکھون کا معمولی سا چیک اپ اور بلڈ پریشر نوٹ کیا گیا، بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوئے۔ ڈاکٹر کون سا تھا، کیا تھا، کوئی پتا نہیں۔ “ اعظمی خان
طویل عرصے کے بعد پاکستان کی سیاست میں اچھا دن ہے، ہمارا مستقبل ایک دوسرے سے نفرت پر استوار نہیں ہو سکتا بلکہ بات چیت اور ایک دوسرے کو اسپیس دے کر آگے بڑھا جا سکتا ہے!
سہیل آفریدی کو یقین نہیں تھا کہ انکا انٹرویو نشر ہو جائے گا اسکی وجہ یہ تھی کہ ماضی میں ایسا کئی مرتبہ ہو چکا ہے میں نے ایک دفعہ آصف زرداری صاحب کا انٹرویو کیا اور چند منٹ کے بعد آف ائر ہو گیا تھا لیکن شکر ہے کہ آج آفریدی صاحب کا انٹرویو نشر ہو گیا اُمید ��ے حالات میں بہتری آئیگی