میں آج جس مقام پر کھڑی ہوں اس کے پیچھے وزیراعظم شہبازشریف کا ہاتھ ہے!! میرے والدین نہیں ہیں میرے بھائیوں کے پاس اتنے وسائل نہیں تھے کہ مجھے پڑھا سکیں لیکن پھر دانش اسکول نے میرے خوابوں کو پورا کیا شہبازشریف میرے والد کی طرح ہیں کیونکہ اچھے والدین کا خواب ہوتا ہے ان کے بچوں کو اچھی تعلیم دی جائے اور دانش سکول نے یہ کر کے دکھایا ہے
فیصل مسجد کے احاطے میں قلفی کی ریڑھی لگانے والے ریڑھی بان کو تین ماہ قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔۔۔میری عدل کے ایوانوں سے سوال ہے کہ کیا قلفی کی ریڑھی لگانا نو مئی کے پرتشدد واقعات سے ذیادہ بڑا جرم ہے؟ ملک میں آگ لگانے، فتنہ اور فساد برپا کرنے والا نیازی کیوں اب تک آذاد ہے؟
ضلع لیہ تحصیل کروڑ لعل عیسن رات بستی رند کا ٹرانسفارمر جل گیا ہے اہلیان علاقہ کا مطالبہ تھا نیا ٹرانسفارمر لگایا جائے لہٰذا ان بستیوں میں فلفور دو ٹرانسفارمر کی اشد ضرورت ہے ایک بستی رند اور ایک بستی بالو والا یہ بستی شہانی کی ذیلی بستیاں ہیں
@kdastgirkhan@KashifSabir
We apeal to government to arrange medical visa for our beloved singer #asad_ali bhai, he is suffering wity kidney failure, #cokestudio he was ur star ⭐️ once
قدر اس وقت کیوں آتی ہے جب لوگ مر جاتے ہیں۔ ایک نو جوان بڑا آرٹسٹ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے، اپیل ہے اسے بچا کیا جائے
#rabipirzadafoundation
@GovtofPunjabPK@cokestudio@CMShehbaz
Kindly retweet to save a life
ملزم میاں اسلم اقبال کو جناح ہاؤس میں آتشزدگی، قتل اور توڑ پھوڑ کے جرائم میں نامزد کیا گیا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کرے اور خود کو قانون کے حوالے کریں۔ پولیس کی طرف سے تشدد اور لوٹ مار کا کوئی بھی الزام بے بنیاد اور شواہد کے بغیر ہے تاہم اگر کوئی ثبوت ملے تو ملوث اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ ��زشتہ حکومتی دور میں بھی میاں اسلم اقبال 25 مئی 2022 کے واقعات میں شامل تھے اور پولیس کی جانب سے کی گئی زیادتیاں غلط ثابت ہوئی تھیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائے اور مجرموں کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔
پانچ سو روپے روز دو گے تو گھر میں رہوگے جوان بیٹوں نے بوڑھے باپ کو پیسے نا دینے پر گھر سے نکال دیا ۔بزرگ والد سڑکوں پر راتیں گزارنے کے بعد ھاوس آف جے ڈی سی پہنچ گیا ۔لازمی ویڈیو ری ٹوئیٹ کیجیے
Pakistan Muslim League-Nawaz (#PMLN) district youth coordinator Hina Pervaiz Butt said that the party’s youth membership campaign has been completed in Lahore.
@hinaparvezbutt@LahorePMLN@pmln_org@PmlnMedia
https://t.co/lKCuV4S23T
مجھے لگتا ہے کہ شاید #یوم_چپیڑ کی برسی پر اسے ایک بار پھر دہرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے. اس بار ایک اور فرعون کے خلاف جس نے آئین کو اپنی. لونڈی بنا رکھا ہے.