لاہور باٹا پور میں بجلی چوری سے روکنے پر ملزمان کا خواتین پر تشدد انتہائی افسوسناک ہے، وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر میں نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب کر لی ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے، جلد سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔ خواتین پر تشدد کرنے والے درندے ہیں
پنجاب لاہور میں کینسر کے مریضوں کیلے نوازشریف کینسر ہسپتال جینے کی نئی امید کے ساتھ تیزی سے تعمیر ہو رہا ہے
منصوبہ تیزی سے مکمل ہو رہا ہے منصوبہ کا cost preferences index 1.73 ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں ایک ایک پائی شفافیت کے ساتھ انسانیت کی خدمت پر خرچ ہو رہی ہے
بلوچستان کی دھرتی پر معصوم شہریوں اور وطن کے محافظوں کا خون بہانا درحقیقت انسانیت اور پاکستان کی سالمیت پر وار ہے۔ اس المناک حادثے نے ہر حساس دل کو لہولہان کر دیا ہے۔ دکھ کی اس گہری گھڑی میں، میں ہر سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ وطن کے جری جوانوں اور بے گناہ شہریوں کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ شہدا کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور زخمیوں کو کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین
حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔
"کل شام ایران کے صدر جناب مسعود پزشکیان سے میری تفصیلی گفتگو ہوئی۔ انہوں نے پاکستان اور پاکستانی عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل وقت میں پاکستان ایران کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا۔ انہوں نے فیلڈ مارشل صاحب، ڈپٹی پرائم منسٹر، سید محسن نقوی صاحب اور پوری پاکستانی قوم کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
میں نے انہیں جلد پاکستان آنے کی دعوت دی اور کہا کہ پوری قوم ان کا والہانہ استقبال کرنے کے لیے تیار ہے۔ دنیا کو یہ پیغام دینا ضروری ہے کہ ایران اور پاکستان صرف ہمسایہ نہیں بلکہ برادر ممالک ہیں، جن کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستان اور ایران دو برادر ممالک ہیں جو ان شاء اللہ مستقبل میں مزید قربت اور تعاون کے ساتھ آگے بڑھیں گے، اور اس جنگ بندی کے نتیجے میں خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا۔"
~وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
جو بھی وعدہ کیا ہم نے پورا کیا
جو کہا ہے وہ کرے دکھائیں گے ہم
📌وزیراعظم شہبازشرہف کا پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کا اعلان
صدر ٹرمپ کا پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین ۔
پاکستان کے یہ لیڈرز بہت ہی زبردست ہیں اور ان کی وجہ سے ایران سے ڈیل ممکن ہوئی ہے کیونکہ وہ ایران کو ہم سے بہت جانتے ہیں
Prime Minister Shehbaz Sharif fulfills his promise of reducing petroleum product prices.
The benefit of the decline in global oil prices is being immediately passed on to the public.
یہ ہیں ہمارے وزیراعظم شہبازشریف جو سب کو ساتھ لئے کر چلتے ہیں اپنے اتحادیوں کو اور اپوزیشن کو بھی ساتھ لیے کر چلتے ہیں ۔
کیا کبھی عمران خان کبھی ایسا وزیراعظم تھا؟ نہیں تھا کیونکہ وہ سوائے انتقامی سیاست کے کچھ بھی نہیں کر سکا
اس فرق کو جانیے اور اس کی قدر کیجیے
فیصل آباد کمشنر آفس میں عشرہ محرم الحرام کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے کابینہ کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔ بعد ازاں مرکزی امام بارگاہ اور ماتمی جلوسوں کے روٹس کا دورہ بھی کیا ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب محرم الحرام کے دوران امن و امان، مذہبی ہم آہنگی اور شہریوں کے تحفظ کے لیے تمام انتظامات کو یقینی بنا رہی ہے۔
آج جمعہ کا مبارک دن ہے آج ہم ہفتہ وار تیل کی قیمتوں کا اعلان کرنا ہے ۔
میں قوم کو بتانا چاہتا ہوں جیسے میں نے اور میری حکومت نے وعدہ کیا تھا کے جیسے ہی تیل کی قیمتیں عالمی منڈیوں میں کم ہوں گی ہم فوری طور پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیں گئے ۔
انشاء اللہ آج تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جائے گی