:
“کسی شخص کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات آگے بیان کر دے۔”
(صحیح مسلم)
ارشاد بھٹی اور انور سمرا صحافی کی معذرت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ صحافت جیسا مقدس پیشہ آج اتنی پستی کا شکار کیوں ہے ۔یہ صحافی نہیں فسادی ہے ان پر فوراً پابندی لگنی چاہیے ۔
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم صفدر خان لغاری کی وفات کے حوالے سے گردش کرنے والی خبریں بالکل بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ وہ اس وقت ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور وینٹیلیٹر پر ہیں۔ تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ان کی زندگی اور صحت یابی کے لیے دعا کریں
@leghari_safdar
قائد محترم میاں محمد نواز شریف:
"لواری ٹنل 70 سال سے بن رہی تھی، مکمل ہی نہیں ہو رہی تھی۔ ہم نے کہا اسے مکمل کر کے چھوڑنا ہے۔ 30-40 ارب لگا کر مکمل کیا"
ستر سال کا انتظار، شیر کے دور میں ختم۔
وعدہ کیا، وعدہ نبھایا۔
#GBSherKa#SherGBMein
گمشدہ بچہ مل جائے تو قیامت ٹل جاتی ہے۔
پنجاب میں قیامت 77 ہزار بار ٹل گئی۔
3 ہزار اسپیشل بچے جنہیں دنیا "ناممکن" کہتی تھی،
ممکن ہو کر گھر پہنچ گئے۔
اقوام متحدہ مان گیا۔
مریم نواز نے کر دکھایا۔
حکومت کا مطلب خدمت ہے۔
@MaryamNSharif
لیپ ٹاپ ہر بیٹے کے ہاتھ میں،
سکالرشپ ہر بیٹی کے ہاتھ میں،
ویمن یونیورسٹی گلگت کی دھرتی پر۔
نواز شریف کا ویژن = گلگت بلتستان کی ترقی
تعلیم سے ہی قومیں آگے بڑھتی ہیں۔
#GBSherKa#SherGBMein
قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان انتخابی مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان روانہ۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے تاکہ وہ اسی توانائی اور جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھ سکیں۔
آمین 🤲✨
@MaryamNSharif#MaryamNawaz
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے تاکہ وہ اسی توانائی اور جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھ سکیں۔
آمین 🤲✨
#MaryamNawaz
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ
ہم وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے تاکہ وہ اسی توانائی اور جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھ سکیں۔
آمین 🤲✨
#MaryamNawaz
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ
لاہور: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ہر دلعزیز بھائی ذیشان ملک اور فوکل پرسن ٹو وزیر اعلی پنجاب برائے سوشل میڈیا بھائی بلال رضوان سے صدر سوشل میڈیا ٹیم عامر سہیل بٹ اور جنرل سیکرٹری رمیز راجپوت کی وزیراعلیٰ آفس میں اہم ملاقات۔
ملاقات کے دوران شہر کے اہم مسائل، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی فلاحی اقدامات (Initiatives) کی مؤثر تشہیر اور پارٹی ورکرز کی آواز کو مزید فعال بنانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
@MaryamNSharif@ZeshanMalick@BilalRixwan1
#MaryamNawaz
#CMPunjab
#ZeeshanMalik
#PMLNSocialMedia
#TeamPMLN
میں @CCP_Pakistan کی جانب سے میرے میلامائن/یوریا قیمتوں سے متعلق معاملے پر دیے گئے بروقت، منظم اور پیشہ ورانہ جواب کو سراہتا ہوں۔
کمیشن نے درست طور پر یہ واضح کیا ہے کہ کسی بھی ممکنہ انکوائری کے آغاز کے لیے ابتدائی طور پر قابلِ اعتماد دستاویزی شواہد (prima facie evidence) کی فراہمی ضروری ہے، جو کہ قانونی تقاضوں اور شفاف تحقیقات کے اصولوں کے مطابق ہے۔
میں اس امر کی مکمل پاسداری کرتا ہوں اور مطلوبہ تمام دستیاب شواہد، بشمول مارکیٹ ڈیٹا، قیمتوں کے ریکارڈ، اور متعلقہ مواصلات (WhatsApp سمیت)، جمع کرنے کے عمل میں ہوں، تاکہ انہیں مقررہ مدت کے اندر کمیشن کے ساتھ شیئر کیا جا سکے۔
میں CCP کے اس کردار کو تسلیم کرتا ہوں جو وہ مارکیٹ میں آزادانہ مسابقت کے فروغ، ممکنہ غیر مسابقتی طرزِ عمل کی روک تھام، اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے ادا کر رہا ہے، اور امید کرتا ہوں کہ یہ معاملہ مکمل شفافیت اور قانونی تقاضوں کے مطابق آگے بڑھے گا۔
@CCP_Pakistan
Chief Minister Maryam Nawaz visited the historic Old City of Baku 🇦🇿 — a beautiful blend of heritage, culture, and timeless architecture.
#baku@MaryamNSharif
سی ایم پنجاب مریم نوازشریف کے خوبصورت پنجاب پروگرام کے تحت نوشہرہ روڈ پر نئی سیوریج لائن ڈالنے کے بعد روڈ کی تعمیر نو اور اسٹریٹ لائٹس منظور کروانے پر ہم ڈپٹی کمشنر نوید احمد اور ایم پی اے پی پی 62 نواز چوہان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم عامر سہیل بٹ