جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ سے جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر حضرت مولانا عبدالقیوم ھالیجوی صاحب مدظلہ اور صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومروصاحب سے اسلام آباد
مین اہم ملاقات ملکی علاقائی سیاسی صورتحال پر غور و خوض کیاگیا اور امن عالم اجتماع کے لئے تفصیلی مشاورت کی گئی
#مولانا_کے_سنگ
#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ
احباب، ہیش ٹیگز پر فوکس کریں اور ٹرینڈ سے متعلق تمام ایکٹویٹیز فوری طور پر عمل میں لائیں۔ اگلے تیس منٹ تک صرف ری پوسٹس لازم ہیں۔ لائیک، ری پوسٹ، کمنٹس اور پوسٹس کے ذریعے بھرپور حصہ لیں تاکہ آواز زیادہ سے زیادہ پھیلے۔
#مولانا_کے_سنگ#سرحد_یا_سیاست#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ
الحمدللہ احباب اگر اسی جذبے سے سرشار رہے اور تسلسل سے جمعیت علماء اسلام کی آواز بنتے رہے تو ان شاء اللہ ان ڈیجیٹل فارمز پر جمعیت علماء اسلام اپنی کامیابی کو نا صرف تسلیم کروائے گی اور طاقتوروں کے زرخرید غلاموں دوبارہ ایسے زہریلے ، پروپیگنڈے کرنے کی جرأت بھی نا کرسکیں گے ۔ ان شاءاللہ
بس احباب ٹوئٹر ایکس پر جڑے رہیں جو موجود ہیں وہ اپنے پوسٹس ری پوسٹس کا سلسلہ جاری رکھیں اور باقی احباب بھی دیگر مشاغل ترک کرکے فی الفور ٹوئٹر ایکس پر تشریف لائیں۔ آپ کا انتظار ہے
"سمیع سواتی"
#مولانا_کے_سنگ #سرحد_یا_سیاست #ہائبرڈ_راج_نامنظور #معدنیات_کی_لوٹ #ڈالر_کی_جنگ
اگست یا ستمبر 1985 کی یہ نادر تصویر اس عزم و استقامت کی گواہ ہے جس میں قائد انقلاب مولانا فضل الرحمٰن صاحب بارش کے جمع پانی کو عبور کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام لاہور کے استقبالیہ میں پہنچ رہے ہیں۔
یہ منظر صرف ایک تصویر نہیں بلکہ ایک پیغام ہے کہ راستے میں کیسی ہی رکاوٹ کیوں نہ ہو، عزم رکھنے والے اپنے سفر سے پیچھے نہیں ہٹتے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنی سیاسی زندگی میں نظریاتی جدوجہد، آئینی سیاست اور عوامی حقوق کی آواز بلند کرنے کے لیے مشکلات کو کبھی اپنی منزل کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا۔
اسی استقامت اور مسلسل جدوجہد نے لاکھوں کارکنوں کو اپنی قیادت کے ساتھ وابستہ رکھا ہے۔ کارکنوں کا سرمایہ ان کا جذبہ، وفاداری، قربانی اور اصولوں سے وابستگی ہے۔
قائد ملتِ اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت، عزم اور استقامت کو میرا سلام۔
#مولانا_کے_سنگ
#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ
جمعیت کے ابابیلوں کے نام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا
راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقیؔ
میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا
#مولانا_کے_سنگ
#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ
قدرتی وسائل کسی حکومت یا ادارے کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ملکیت ہوتے ہیں۔ ان سے متعلق ہر معاہدہ، ہر پالیسی اور ہر فیصلہ زیادہ سے زیادہ شفافیت اور پارلیمانی نگرانی کا تقاضا کرتا ہے، تاکہ عوام کا اعتماد قائم رہے اور قومی مفاد مقدم رہے۔
#مولانا_کے_سنگ#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ