افواج پاکستان پر جنگیں ہارنے کے الزام 🚨
1971 1975 1989 کارگل سیاہ چین کی جنگیں پاکستان کی فوج ہاری پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ کیا خواجہ اصف کو پکڑ کر سزا دی جائے گی؟
🚨انتہائی بھیانک سچ اس سے زائد کچھ بھی نہیں ہے المیہ ہے ۔
گھر ہے بینک اکاؤنٹس ہیں
حالات زیادہ خراب ہویے تو بوری بسترا گول کر کے ایئر پورٹ نکل لیں گے مگر سب سے بڑا مسلہ کہ ایئر پورٹ پہنچیں کیسے
ایلیٹ کلاس کا اعتراف 🥲
محسن نقوی کو زرداری اپنا بیٹا کہتا تھا زرا سوچیں اسکا کیریکٹر کیا ہوگا،
اس نے 2008 میں 35 لاکھ روپے نیب کو واپس کیا تھا اور تسلیم کیا تھا کہ میں نے چوری کی ہے۔
عمران خان
نوابزادہ نصراللہ چلے گئے، ذولفقار علی بھٹو چلے گئے، نواز شریف چلے گئے: کیپٹن صفدر
نواز شریف چلے گئے ؟ مطیع اللہ جان
وہ تو وزیراعظم ہیں: کیپٹن صفدر
ویسے وہ تو اسی طرح کے وزیراعظم ہیں جیسے آپ وزیراعلی ہیں: مطیع اللہ جان 😂😂😂
“ہم نے عمران خان سے ملاقاتوں کے لیے لفظ وکلا کی بجائے نامزد وکلا لکھنے کا کہا تو حکومتی ٹیم نے اس پر بھی کہا کہ پوچھ کر بتاتے ہیں، اس ایک لفظ ’’نامزد‘‘ کے لیے بھی فون کرکے اجازت لے رہے تھے، علامہ راجا ناصر عباس”
@AllamaRajaNasir
محبت کون کرتا ہے،
سیاست کون کرتا ہے،
مجھے معلوم ہے میری حفاظت کون کرتا ہے۔
ہم نے لاج رکھی ہے بزرگوں کی یہاں ورنہ،
سب ٹکڑوں پہ پلتے ہیں، بغاوت کون کرتا ہے۔
عمران خان کا دلیر، وفادار اور جانثار، مراد سعید ✊🏻🔥
بندوق جو ہے وہ کنپٹی پر رکھ دی ہے خیبرپختونخوا کی حکومت پر کہ ہمیں ہر صورت ان ساتوں اضلاع کے اندار ایمرجنسی لگانی ہے آپریشن کرنا ہے لوگوں کو یہاں سے نکالنا ہے،شہباز گل
سینے مزید تفصیلات🛑
جہاں جہاں معدنیات ہوتی ہیں وہاں پر دہشتگردی پیدا کی جاتی ہے ۔ہمارے جرنیلوں کی نظر اب KP کے سات اضلاع پر ہے اور یہ وہاں پر آپریشن کرنا چاہتے ہیں اس کے پیسے بھی PTI سے لینا چاہتے ہیں اور پھر وہاں پر ہونے والے نقصان کا ملبہ بھی PTI پر ڈالنا چاہتے ہیں۔
" ہم نے 1971 میں مشرقی پاکستان کھویا، آج باقی ماندہ پاکستان میں بھی تاریخ خود کو دہراتی دکھائی دے رہی ہے۔
کیا صرف 9 مئی ہی یومِ سیاہ تھا؟
جب ملک ٹوٹا وہ یوم سیاہ نہیں تھا؟
اے پی ایس کے معصوم بچوں کا قتل یومِ سیاہ نہیں تھا؟ " انور مقصود
🚨اپ سمجھتے ہیں کہ شہباز شریف ایک کمزور وزیر اعظم ہے ؟
وزیر اعظم ہی نہیں ہے🤣🤣 وہ تو اردلی ہے وزیر اعظم کس بنیاد پر کہہ رہی ہیں شرم کرو بے حیا عورت 🤪
اعتزاز احسن صاحب نے اردلی کو نوکری سے نکال کر اینکر کی ۔۔۔۔🤪