She has spoken the truth.
"150,000 Palestinian have been killed and injured by Israel, since 2008. 33000 of those were children's. But no one talk about it, no one calls them terrorist."
#Israel#Palestine#Hamas#Isreal#TelAviv#IsraelUnderAttack#savas#PalestineUnderAttack
#FreePalestine #Palestinian #PalestinianLivesMatter
#Palestina #INDvsAUS #SAvSL
#FRAvITA #IndvsAus2023 #CWC23 #CWC2023 #SLvSA
#طوفان_الأقصى #حماس #جوري_المغربيه #الأهلي_الاتحاد #فانن_ال #فلسطين #النصر_ابها #الهلال_الاخدود #إسرائيل #فلسطين_قضيتي #اسرائيل_سقطت
#اسرائیل
غلام اسمبلی کے غلام ڈپٹی اسپیکر کی غلام سوچ اور غلام ہی اس اسمبلی کے رولز
مبین عارف جٹ کو پنجابی میں بات کرنے کی اجازت نہیں ہے جو کہ 13 کروڑ افراد کی پاکستان میں زبان ہے لیکن اسمبلی رول 281 کے مطابق انگلش میں بات کرنے کی اجازت ہے جو کہ پاکستان میں ایک بھی خطے کی زبان نہیں ہے
پاکستان کی بنیادیں ہی کھوکھلی ہیں گھٹیا آئین ہے گھٹیا رولز ہیں اور گھٹیا ہی قوائد ہیں
مداخلت اور سازش دونوں ثابت ہو گئی ہے۔
امریکی میڈیا چینل Drop Site نے کل سائفر کی کاپی پبلک کر دی۔ بیرونی مداخلت ثابت۔
مولانا فضل الرحمان کا یہ بیان کہ سب پارٹیوں کو جنرل باجوہ اور فیض نے بلایا اور کہا آپ نے عدم اعتماد کی تحریک لانی ہے، سازش کو بھی ثابت کر دیتا ہے۔
🚨سائفر~ نجم سیٹھی اور حامد میر🚨
حامد میر اور نجم سیٹھی کو 27 مارچ 2022ء کو سائفر کی کاپی مل چکی تھی۔ عمران خان کے خلاف سائفر کو لیک کرنے کا مقدمہ چلایا گیا، سزا سنائی گئ�� مگر حامد میر اور نجم سیٹھی کو شاملِ تفتیش کر کے پوچھا بھی نہیں گیا کہ انہیں سائفر کی کاپی کس نے دی۔ کیوں؟
@GFarooqi @najamsethi @HamidMirPAK @SyedaAyeshaNaz1
#Cypher #USA #Pakistan #ImranKhan
پاکستان سرینا ہوٹل کا بل خود دے گا یا اسے بھی امریکہ یا ایران بھیجے گا؟
بھارتی میزبان
ہم نے گزشتہ سال جو آپ کے طیارے گرائے ہیں ،اس سے ہماری مارکیٹ بہت اچھی ہوگئی ہے ،ہم مزید طیارے بیچ کر بل کلئیر کرلیں گے 😂
حیدر حیات خان
ریمنڈ ڈیوس کرائے کا قاتل تھا، وہ کئی سال تک وینیزویلا میں گھومتا رہا اور اپنی کمپنی بلیک واٹر کے لیے لوگوں کو شکار کرتا رہا۔
ایک دن وینزویلا کے درالحکومت کراکس کے مین شہرا پر کئی لوگوں کو قتل کیا اور گرفتار بھی ہوا، لیکن مضبوط فوج اور ایٹم بم نہ ہونے کی وجہ سے
#خودمختار_پاکستان
وینزویلا کی عدالتیں ریمنڈ ڈیوس کو سزا نہ دے سکیں اور وہ سینہ تان کر واپس امریکہ پہنچا۔
اس لیے اپنی فوج کی قدر کرو ورنہ ریمنڈ ڈیوس جیسے سفاک قاتل تمہارے ملک انسانوں کا شکار کھیلنے آئیں گے اور پکڑے جانے کے باوجود بغیر کسی خراش کے واپس جائیں گے۔
ریمنڈ ڈیوس کرائے کا قاتل تھا، وہ کئی سال تک وینیزویلا میں گھومتا رہا اور اپنی کمپنی بلیک واٹر کے لیے لوگوں کو شکار کرتا رہا۔
ایک دن وینزویلا کے درالحکومت کراکس کے مین شہرا پر کئی لوگوں کو قتل کیا اور گرفتار بھی ہوا، لیکن مضبوط فوج اور ایٹم بم نہ ہونے کی وجہ سے
#خودمختار_پاکستان
”جدوجہد عبادت ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے میں شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!
اس وقت پاکستان صرف ”عاصم لأ“ پر چل رہا ہے۔ یہاں صرف لکھے لکھائے فیصلے پڑھ کر سنائے جا رہے ہیں۔ پچھلے تین سال کے بےبنیاد فیصلوں اور سزاؤں کی طرح توشہ خانہ 2 کا فیصلہ بھی میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ یہ فیصلہ بھی جج نے بغیر کسی ثبوت اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہی جلدبازی میں سنا دیا- ہمیں یا ہمارے وکلأ تک کو نہیں سنا گیا-
مجھے اور میری اہلیہ کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہماری کتابوں، ٹی وی اور ملاقات سب پر پابندی ہے۔ جیل میں ہر قیدی ٹی و�� دیکھ سکتا ہے لیکن مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر ٹی وی دیکھنے تک کی بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ میرے خاندان کی جانب سے جو کتابیں بھیجی جاتی ہیں وہ جیل حکام کی طرف سے روک لی جاتی ہیں۔ ہمیں کئی کئی ہفتے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے لیکن یہ سب ظلم و بربریت مجھے میرے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔
ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔
فوج میری ہے اور پاکستان قوم کی ہے- جب میں عاصم منیر پر تنقید کرتا ہوں تو وہ ایک شخص پر تنقید ہے، جیسے ماضی کے ڈکٹیٹرز پر بھی ہوتی آئی ہے۔ عاصم منیر نہ تو کسی عوامی ریفرنڈم کے تح�� ملک پر بیٹھا ہے، نہ عوامی ووٹ کے ذریعے آیا ہے۔ جیل میں میرے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، ایک کرنل کے کہنے پر ہو رہا ہے جو عاصم منیر کے احکامات مانتا ہے۔
پاکستان میں قانون کی بالادستی کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ 2007 میں جیسے پی سی او ججز نے ڈکٹیٹر کا ساتھ دے کر عدلیہ کا تقدس پامال کیا ان کی کوئی عزت نہیں، اور جنھوں نے ڈکٹیٹر کے خلاف مزاحمت کی وہ قوم کے ہیرو تھے۔ ایسے ہی آج کل جو ججز اس نظام کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں وہ ہمارے ہیروز ہیں۔ جو جج کٹھ پتلی بن کر ان کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں وہ بے ضمیر ہیں اور مشرف دور کے پی سی او ججز کے ہی برابر ہیں۔
قانون کی بالادستی اور آئین کی بحالی کی جدوجہد کے لیے انصاف لائرز فارم اور وکلأ کا فرنٹ فٹ پر آنا ناگزیر ہے۔ انصاف کا نظام ہی عوام کو تحفظ دے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی معاشی ترقی ممکن ہے نہ ہی اخلاقی۔
مجھے سلمان صفدر اور ان کی ٹیم پر اعتماد ہے اور میں نے انہیں ہدایت کی ہے کہ بوگس فیصلوں کے
خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کریں۔
سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا-
جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“
ناحق قید میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملٹری سٹائل ٹرائل کے فیصلے کے بعد اپنے وکلأ سے گفتگو (20 دسمبر، 2025)
تصویر لینے والا کہتا ہے میں نے لڑکے کو کہا اپنے والد کا نمبر دو میں کال کر دیتا ہوں وہ آ کے لے جائے گا کیونکہ اسکول کی چھٹی کو کافی وقت ہوگیا تھا
لڑکا کہنے لگا مجھے اپنے والد کا نمبر یاد نہیں ہے
میں نے کہا اپنی بہن کو کہو وہ لکھوا دے شاید اسے یاد ہو
لڑکا کہنے لگا یہ میری بہن نہیں ہے
میرا گھر تو پاس ہے پانچ منٹ میں پہنچ جاؤں گا مگر اس لڑکی کا گھر دور ہے
اس کو لے جانے والا نہیں آیا تو میں نے لڑکی کو اکیلا چھوڑنا مناسب نہ سمجھا اور پاس بیٹھ گیا تاکہ اس کی حفاظت کروں
جب تک اس کا سرپرست نہیں آتا میں یہیں بیٹھا ہوں!
بچوں میں ایسی صفات گھر کے ماحول ��ور ماں باپ کی تربیت اور وراثتی بھی ہوتی ہیں!
دلال چوہدری نے کہا تھا راہگیروں کی لاشیں دفن�� دی گئی ہیں۔ اسی تناظر میں یہ کلپ دیکھیں۔
اس وکیل نے لاہور ہائی کورٹ میں 24 میتوں کی واپسی کے لیے ثبوت جمع کروائے ہیں
جن میں سے 6 کی میتیں واپس ہو گئی ہیں
ایک کیس میں دو لوگوں کا قتل سعد رضوی اور انس رضوی پر ڈالا ہوا ان کی میتیں بھی نہیں سے رہے تاکہ وہ پولیس کی مرضی کا بیان دیں
پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے۔ اس نے 8 فروری 2024 کو اپنے میدان ( انتخابات) میں اسٹبلشمنٹ کو شکست فاش سے ہمکنار کر دیا تھا۔
اب تحریک انصاف کو صرف طاقت، بدمعاشی اور آئین شکنی سے دبایا گیا ہے۔
آپ یہ بتائیں کہ ایسی صورت حال اگر آپ کی قائم کردہ جماعت کو پیش آئے تو وہ کیا خاص کرے گی ؟؟ کیا آپ کی جماعت کے جوان فوج کے مقابلے میں بندوق لیکر نکلیں گے ؟
@iqrarulhassan