میں نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا اور خاص طور پر یہ بتایا کہ عمران خان کس اعتماد، جرآت اور بہادری سے آئے اور بیٹھے رہے،جیل میں ان کو بالکل نہیں توڑا جا سکا،
اس کے بعد اب بول انتظامیہ کی جانب سے مجھ پر دباو ڈالا جارہا ہے،
مجھ سے کہا جارہا ہے کہ میں یہ کہہ دوں کہ میں نے پی ٹی آئی کو خوش کرنے کے لیے وہ بیان دیا تھا،
میں ہرگز ایسا نہیں کروں گا،
میں نے جو دیکھا وہی آکر بیان کردیا،
میں اپنا موقف تبدیل نہیں کر سکتا..
@siasatpk@SdqJaan@samiabrahim@PTIofficial@ImranRiazKhan@ImranKhanPTI
پاکستان سے PhD ہولڈر بھاگ رہےہیں!!
ایک PhD ہولڈر کی کہانی کہانی سنیں!!
پاکستان میں بدامنی اور بیروزگاری سے لوگ بھاگ رہےہیں, ایسا وقت پاکستان پر کبھی نہیں آیا, جو عاصم منیر کے دور میں ہورہا ہے!!
اب ہمیں ایران سے بات کرنے کے لیے کسی ثالث کی ضرورت نہں ہے۔ ہم براہراست بات کررہیں ہیں کہ کیا سچ بولا جاتا ہے کیا جھوٹ۔ ہم خود بات کررہیں ہیں۔۔۔۔۔لو جی کر لو ثالثیاں پالشیاں
نیلم جہلم پروجیکٹ 34 ارب سے شروع ہو کر 550 ارب تک کیسے پہنچا سنیے مہتاب حیدر کی زبانی
نیلم جہلم پروجیکٹ کے چیف فنانشل آفیسر نے بیالوجی میں ماسٹرز کر رکھا تھا اس کے پروجیکٹ ڈائریکٹرز صحافیوں کو بھی خوش کرتے تھے وہ وزراء کو گاڑیاں بھی دیتے تھے دو سال سے اس پروجیکٹ کی کوئی پروڈکشن نہیں اگراس کی شفاف انکوائری ہو جائے تو کئی سر جائیں گے ۔۔
کیا اس سے زیادہ فہم و فراست والی اور صلح جو گفتگو ہو سکتی ہے؟ اگر عمر نذیر کشمیری کی اس قدر معقول گفتگو کا بھی گولی سے جواب دیا جاتا ہے تو پھر اس ملک کی اس سے بڑی بدقسمتی ہو نہیں سکتی، حضور! اس وطن کی خاطر اپنی انا کی قربانی دیں جو آپ نے کبھی نہیں دی کیونکہ کچھ معاملات بڑے حساس ہوتے ہیں لیکن جس قوم نے ملک توڑنے والوں کو بھی پرچم میں لپیٹ کے دفنایا ہو اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے
ہو سکتا ہے عمرہ کر کے واپس اکر میاں صاحب لاہور این اے 130 والی سیٹ ڈاکٹر یاسمین راشد کو واپس کر دیں ۔۔
اپ بھی اپنی 3 ماسٹرز کی ڈگریاں عوام کو دکھا دیں ۔۔
مئی 2025 میں جب پاکستان نے بھارت کو شکست دی تو اس وقت عمران حسین نے برطانوی پارلیمنٹ میں بھاری جارحیت پر کے خلاف آواز اٹھائی۔ اب وہی عمران حسین وزیر اعظم سے مطالبہ کررہے ہیں کہ آپ آزاد کشمیر کی صورتحال پر نظر ثانی کریں اور پاکستان دشمنوں کو پروپیگنڈے کا موقع نہ دیں، حامد میر
CLAUDE + YouTube = $$$$
نہ کسی ڈگری کی ضرورت،
نہ کیمرہ چاہیے،
نہ ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھنے کی حاجت۔
یہ کام تو 15 سال کا بچہ بھی کر سکتا ہے۔
میں آپ کو بالکل مرحلہ وار بتاؤں گا کہ یہ کیسے کرنا ہے۔
YouTube سے کمائی کے 12 ایسے پرامپٹس جو واقعی کام آتے ہیں 👇