ووٹ دینے کا بنیادی اصول ۱) کینیڈیٹ، ۲) پارٹی، ۳) امانت کا استعمال ضمیر کے مطابق۰ آپ کے خیال میں NA-249 میں اوپر دئیے ہوئے معیار کے مطابق ووٹ کس کو ملنا چاہئیے
#InternationalWomensDay#MustafaKamal
پاک سرزمین پارٹی شعبہ خواتین کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آج ڈسٹرکٹ کورنگی میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
تقریب کی صدارت پی ایس پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور نیشنل کونسل کی خواتین نے کی.
@KamalPSP@WomenWingpsp
I am sending you 1π! Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 10 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://t.co/CFsqZetasQ and use my username (Adeelkhan2876) as your invitation code.
اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حق کے لئے کھڑی نہیں ہوتی ہے..؛؛؛
جاگو کراچی اُٹھو کراچی اب نہیں تو کب کراچی۔۔۔؟؟؟
@KamalPSP#PSPStandsForKarachi
PTI & its coalition partner MQM have “sacrificed” the people of Karachi for their vested political interests. Even the number of voters in the city’s electoral rolls was more than the number of entire #Karachi population showed in the census.
https://t.co/oS2GdPoXkV
میں مہاجر ہوں یہ میری شناخت ہے اور میں پاکستان مہاجروں کیلۓ واپس آیا مگر میں مہاجروں کے دشمن نہیں دوست بناکر انکا حق دلوانا چاہتا ہوں۔ سید مصطفی کمال
#SyedMustafaKamal#PSPChairman
اس دن کے منانے کا مقصد خصوصی افراد کی تکالیف اور ان کے معاشی و سماجی حقوق سے لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور سپیشل افراد کو ملک کا مفید شہری بنانے کیلئے اقدامات کرنا ہے
@KamalPSP#SaluteDisabledPersons#DisabilityDay