Top Tweets for #PSPQuetta
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال کا سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے پر افسوس اور مذمت کا اظہار
دہشتگردوں کے بیہیمانہ حملے کیخلاف قوم متحد ہے۔
1/2
@KamalPSP
#Quetta #PSPQuetta #MustafaKamal #Pakistan
کراچی-کوئٹہ-چمن سنگل ٹریک ہائی وے کو ڈبل ٹریک بنانے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ کراچی-کوئٹہ-چمن ہائی وے کو ڈبل کیرج بنانے کا مطالبہ PSP کے دیرینہ مطالبہ ہے۔
#Karachi #Quetta #Pakistan #PSPQuetta
@KamalPSP
@AneesPSP
@SheikhA56759002
@furqanPSP
@minamqadri
@NailaMunir11
کراچی-کوئٹہ-چمن ڈبل کیرج ہائی وے کے کام جو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ مصطفیٰ کمال
حکومت یقینی بنائے کراچی-کوئٹہ-چمن ڈبل کیرج کے دوران تعمیر کسی قسم کا کوئی سرکاری یا غیر سرکاری رخنہ نا ڈالا جاسکے۔ مصطفیٰ کمال
@KamalPSP
#PSP #MustafaKamal #PSPQuetta #Quetta
پاک سر زمین پارٹی پاکستان کے ہر فرد کی جماعت ہے۔ ہم ہی جانتے ہیں کہ مسائل کو حل کیسے کرنا ہے۔ مصطفیٰ کمال
ہمارے علاؤہ پاکستان کے پاس اب کوئی دوسرا آپشن نہیں۔ مصطفی کمال
@KamalPSP
#PSPQuetta #MustafaKamal #Quetta
کوئٹہ میں پی ایس پی کے زبردست عوامی طاقت کے مظاہرے میں ڈبل کیرج ہائی وے کے مطالبہ دہرایا گیا جسکے باعث آج حکومت نے کراچی کوئٹہ ڈبل ٹریک ہائی وے کا ٹینڈر جاری کیا۔
پاک سر زمین پارٹی حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے۔ مصطفیٰ کمال
@KamalPSP
#PSPQuetta #MustafaKamal #Quetta
کراچی-کوئٹہ-چمن سنگل ٹریک ہائی وے کو ڈبل ٹریک بنانے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔
کراچی-کوئٹہ-چمن ہائی وے کو ڈبل کیرج بنانے کا مطالبہ پی ایس پی کے دیرینہ مطالبہ ہے۔ مصطفیٰ کمال
@KamalPSP
#PSP #MustafaKamal #Karachi #Quetta #Pakistan #PSPQuetta
#PSP making inroads in Balochistan
@KamalPSP
#PSP #MustafaKamal #PSPQuettaJalsa #Quetta #PSPQuetta https://t.co/fxEhPdkkyX
کوئٹہ - پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین عطااللہ کرد اور صوبائی صدر میر شمس مینگل نے ٹیچرز کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اور ان کے مطالبات کی حمایت کی
#PSPQuetta #MustafaKamal #PSP #Quetta #Pakistan

Karachi-Quetta highway should be made double carriage
@KamalPSP
#PSP #MustafaKamal #Pakistan #PSPQuetta
https://t.co/AICgrcmgWg via @baluchexpress
کراچی اور بلوچستان میں محرومیاں زیادہ ہیں، جہاں محرومی ہوگی وہاں دشمن کا وار چلے گا،چیئرمین سید مصطفیٰ کمال
@KamalPSP
#PSPQuetta #MKMediaTalk #PSP #MustafaKamal #Quetta #Pakistan
اگر اختیارات مقامی نمائندوں کو مل جائیں تو بلوچستان کا مسئلہ حل ہو جائے گا، چیئرمین سید مصطفیٰ کمال
@KamalPSP
#PSPQuetta #MustafaKamal #Quetta #Pakistan #PSP #MKMediaTalk
ریاست کے پاس بلوچستان کے عوامی مسائل کا اسکے علاوہ کوئی دوسرا حل نہیں ہے۔۔؟؟؟؟
@KamalPSP
#PSPQuetta #MKMediaTalk #PSP #MustafaKamal #Quetta #Pakistan
ریاست ناراض بلوچوں کیلئے عام معافی کا اعلان کرے، مصطفیٰ کمال
@KamalPSP
#PSPQuetta #MustafaKamal #Quetta #PSP #Pakistan
https://t.co/jhE8WYoaKv
کراچی اور بلوچستان میں محرومیاں زیادہ ہیں اس لیے ٹارگٹ ہوتے ہیں، سید مصطفی کمال
#PSPQuetta #PSP #MustafaKamal #MKMediaTalk #Quetta #Pakistan
کوئٹہ ایوب اسٹیڈیم میں محب وطن بلوچی عوام کی بہاریں دیکھیں۔۔
@KamalPSP
#PSPQuettaJalsa #PSPQuetta #MustafaKamal #Quetta #Pakistan #PSPJalsa
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کی کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو، اس موقع پر صدر PSP انیس قائمخانی اوردیگر مرکزی رہنماء بھی موجود ہیں (21.03.21)
@KamalPSP
#PSP #MustafaKamal #Quetta #PSPQuetta #Pakistan

بلوچستان پشین: پاک سرزمین پارٹی کے ممبر نیشنل کونسل عبدالرحمن کاکڑ کی رہائش گاہ پر چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کی علاقہ عمائدین سے ملاقات اس موقع پر صدر انیس قائم خانی اوردیگر مرکزی رہنماء بھی موجود ہیں
@KamalPSP
#PSPQuetta #MustafaKamal #Pakistan

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers













