پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین اور سابق ڈپٹی میئر ارشد وہرہ کی لیاقت آباد نمبر 9 میں پریس کانفرنس، اس موقع پر وائس چئیرمین سید حفیظ الدین، سینئیر جوائنٹ سیکریٹری بلقیس مختار، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شمشاد صدیقی بھی بھی موجود ہیں
#PSPPressConference
چیئرمین سید مصطفی کمال کی نماز تراویح کے بعد مرکزی الیکشن آفس#NA249 آمد، الیکشن آفس میں مرکزی رہنماء، ذمہ داران، کارکنان اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موجود
@KamalPSP#PSPNA249#VoteForDolphin#MustafaKamal
پاک سرزمین پارٹی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے آفس میں چیئرمین PSP سید مصطفیٰ کمال نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاؤن کے ذمہ دران سے گفتگو کر رہے ہیں، اس موقع پر صدر PSP انیس قائمخانی، نائب صدر نیک محمد، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر عبداللہ شیخ اوردیگر ذمہ دران بھی موجود ہیں
@KamalPSP
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائمخانی سے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے آفس میں یوسی36،40اور41 سے تعلق رکھنے والے MQM پاکستان کے افراد کی ملاقات اور PSPمیں شمولیت اختیار کی، اس موقع پر نائب صدر نیک محمد اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے انچارج عبداللہ شیخ بھی موجود ہیں
#JoinPSP
Alhumdolillah history has been made in our Pakhtoon Jalsa at SOHRAB GOTH. Allah has made us bridge to the ethnic fault line in Karachi where RAW had invested for decades. @PSPPakistan proved that it’s a party of all ethnicities specially living in #Karachi, seeing is believing!
پاک سرزمین پارٹی،ڈسٹرکٹ سینٹرل کے آفس میں اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔میٹنگ کی باقاعدہ صدارت چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کی۔اس موقع پر سینئر وائس پریذیڈنٹ نیک محمّد اور صدر ڈسٹرکٹ سینٹرل عبداللہ شیخ،ڈسٹرکٹ سینٹرل کمیٹی،ٹاؤن انچارجز بھی موجود
@KamalPSP@SheikhA56759002
پاک سرزمین پارٹی، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے آفس میں اہم میٹنگ منعقد کی گئی ۔میٹنگ کی باقاعدہ صدارت ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر عبداللہ شیخ نے کی۔میٹنگ میں الیکشن سیل کے حوالے سے بات چیت کی گئی اس موقع پر ڈسٹرکٹ نائب صدر اور ڈسٹرکٹ کمیٹی ٹاؤن انچارج بھی موجود
@SheikhA56759002
@furqanPSP
یہ ان ایم کیو ایم پرستوں کے لئے جو کہتے ہیں کے جب تک ساتھ تھے اس وقت تک سہی تھے، جانئے اس ویڈیو میں مصطفیٰ کمال کی زبانی کے وہ کونسی وجوہات تھیں جو ایم کیو ایم سے بغاوت کرنی پڑھ گئی۔
@SheikhA56759002
@furqanPSP
Full video 👇
https://t.co/9vV81AAIRa
"حکومت اپنی نالائقی چھپانے کے لیے جائز مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے پرامن مظاہرین پر تشدد کر رہی ہے"- صدر پاک سرزمین پارٹی انیس قائم خانی کی اسلام آباد میں سرکاری ملازمین پر حکومتی تشدد کی شدید مذمت
@PSPPakistan #AnisKaimkhani#Islamabad@KamalPSP
https://t.co/rcpVPGDzl7
مورخہ 10فروری بروز بدھ
مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس کراچی میں چیئرمین PSP سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائمخانی سے ممتاز قبائلی رہنما میر نظام الدین کُرد کی اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات
@SheikhA56759002
@furqanPSP
@KamalPSP
مورخہ 30 جنوری بروز ہفتہ
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائمخانی کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں اراکین سینٹرل ایکزیکٹو کمیٹی اور نیشنل کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا
@KamalPSP
@furqanPSP
@PSPPakistan
@SheikhA56759002
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائمخانی کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں اراکین سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور نیشنل کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا
@KamalPSP#PSP#MustafaKamal#Karachi
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال وائس چیئرمین حفیظ الدین ممبر نیشنل کونسل و صدر ڈسٹرکٹ سینٹرل عبداللہ شیخ کی پاک کالونی ٹاؤن الیکشن سیل انچارج محمد علی کے صاحبزادے کے ولیمے میں شرکت پاک کالونی ٹاؤن کمیٹی نے بھی ان کے ہمراہ شرکت کی
@SheikhA56759002@KamalPSP
@furqanPSP
پاک سرزمین پارٹی چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کی کراچی آرگنائزنگ کمیٹی ممبر عرفان خان بھائی کی گھر آمد۔ مصطفیٰ بھائی نے عرفان بھائی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ سینٹرل انچارج و ممبر نیشنل کونسل عبدالله شیخ بھی موجود
@SheikhA56759002