پاک سر زمین پارٹی کے زیر اہتمام آج عظیم الشان افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ بھر کی سیاسی سماجی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کری
افطار ڈنر جلسے کا منظر پیش کرنے لگا
#PSPIftarDinner
آج بلاول ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان بھر کے فائیو سٹار کرپٹ اور ڈکیت اکھٹے مل کر اجوہ اور زم زم سے افطار کریں گے....!
او کون لوگ ہو تسی؟
#BringBackOurMoney
پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ھاوس میں ختم القران کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں چئیرمین سید مصطفیٰ کمال، صدر انیس قائم خانی اور دیگر مرکزی رہنماؤں سمیت تمام شعبوں کے زمہ دارن نے بھی شرکت کری
پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ھاوس میں ختم القران کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا
اس موقع پر چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال صدر انیس قائمخانی اور دیگر مرکزی رہنماؤں سمیت تمام شعبوں کے زمہ دارن بھی موجود ہیں
@KamalPSP @PSPPakistan #PSPIftarDinner
اے ہمارے رب، ہمیں اس سخت آزمائش میں ثابت قدم رکھنا، ہمیں ایمان پر رکھنا اور ایمان پر ہی اٹھانا اور ایسے اٹھانا کہ آپ ہم سے راضی ہوں اور ہم اپنے انجام پہ نازاں و فرحاں ہوں. آمین
2
#BringBackOurMoney#غریب_دشمن_تبدیلی
میرا یقین ہے کہ حالیہ قیامت خیز مہنگائی صرف انکے لیے آزمائش ہے جو اپنے پروردگار کی عطا کردہ حق حلال کی کمائی کماتے اور اہل خانہ کو کھلاتے ہیں.
حرامخوروں کے لیے تو بھلے ڈالر 500 روپے اور پیٹرول 300 روپے فی لیٹر ہوجائے،
انہیں کیا فرق پڑتا ہے.
#BringBackOurMoney#غریب_دشمن_تبدیلی
پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال صدر سندھ کونسل شبیر قائم خانی اور دیگر مرکزی رہنما پی ایس پی کے مرکزی افطار ڈنر کے سلسلے میں دی بینکوئیٹ ہال پہنچ گئے
#PSPIftarDinner
چیئرمین پی ایس پی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی 19 مئی کو ہونے والے افطار ڈنر کے انتظامات کا جائزہ لینے دی بینکوئیٹ ہال پہنچے اس موقع پر دیگر مرکزی رہنماء بھی انکے ہمراہ تھے...
#PSPIftarDinner
#PSPIftarDinner
پاک سر زمین پارٹی کے زیر اہتمام کل بروز اتوار بمقام دی بینکوئیٹ ہال میں عظیم الشان افطار ڈنر کا انعقاد کیا جارہا
جس میں کراچی بھر کے سیاسی سماجی اور مذہبی جماعتوں کے لوگ شرکت کرینگے
@KamalPSP @PSPPakistan