کراچی دنیا کے 121ملکوں سے بڑا شہر اور پاکستان کا معاشی حب ہے اسکے ساتھ ہونے والی ہر سازش کے خلاف پاک سرزمین پارٹی ہر فورم پر احتجاج کرے گی۔ کراچی میں بسنے والے تمام محب وطن پاکستانیوں کو دعوت دیتا ہوں اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی خاطر 17 جنوری بروز، اتوار پریس کلب تشریف لایئں
آج 14جنوری بروز جمرات2021
پاک سر زمین پارٹی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے آفس میں نیشنل کونسل ممبر و ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صددر عبدالله شیخ بھائ نے ڈسٹرکٹ سینٹرل ممبران کے ہمراہ نارتھ نظم آباد ٹاؤن کی ٹاؤن کمیٹی اور تمام یو سی انچارجز سے 17 جنوری کی احتجاجی ریلی کے حوالے سے اہم گفتگو کی۔
آج 14جنوری بروز جمرات2021
پاک سر زمین پارٹی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے آفس میں نیشنل کونسل ممبر و ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صددر عبدالله شیخ بھائ نے ڈسٹرکٹ سینٹرل ممبران کے ہمراہ نارتھ نظم آباد ٹاؤن کی ٹاؤن کمیٹی اور تمام یو سی انچارجز سے 17 جنوری کی احتجاجی ریلی کے حوالے سے اہم گفتگو کی۔
پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں مظاہرے کی تیاریاں شروع
چئیرممین پاک سر زمین پارٹی نے 17 جنوری کو شاہراہِ فیصل تا کراچی پریس کلب احتجاجی ریلی و مظاہرہ کا اعلان کیا ہے
پی ایس پی کی جانب سے مردم شماری نامنظور کے پلے کارڈ اور بینرز بننا شروع۔
@KamalPSP#Karachi
مورخہ 14 جنوری 2021
پی ایس پی صدر چناب انیس قائم خانی بھائی نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے ذمہ داران کے اجلاس میں شرکت کی اور ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے 17 جنوری کو ہونے والی غیر منصفانہ مردم شماری کے خلاف ریلی کی اہمیت اور حساسیت کو اجاگر کیا۔
ڈسٹرکٹ ساؤتھ
#پاک_سرزمین_پارٹی
پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں سوشل میڈیا اور ماڈل یوسیز کے زمہ داران کے اجلاس سے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدرانیس قائمخانی کا خطاب، اس موقع پر اراکین سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور نیشنل کونسل بھی موجود ہیں-
@KamalPSP#PSP#MustafaKamal#Karachi
2017 کی مردم شماری کو یکسر مسترد کرتے ہیں پاکستان کی معاشی شہہ رگ کراچی میں درست اعداد وشمار اکٹھے نا کرنا ملک دشمنی کے مترادف ہے
چیئرمین PSP سید مصطفی کمال
@KamalPSP#PSPStandsForKarachi
*17 جنوری 2021 _ بروز اتوار*
*متنازعہ مردم شماری کے خلاف احتجاجی ریلی*
*کراچی کی تمام مائیں، بہنیں، بزرگ، نوجوان پُرامن احتجاجی ریلی میں شرکت کو یقینی بناکر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں* ۔۔
*چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سَیّد مُصطفیٰ کمال* #Karachi@KamalPSP
مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائمخانی کی زیر صدارت اراکین سینٹرل ایکزیکٹو کمیٹی اور نیشنل کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ (08.01.21)
@KamalPSP#PSP#MustafaKamal#Karachi
کراچی دنیا کے 121ملکوں سے بڑا شہر اور پاکستان کا معاشی حب ہے اسکے ساتھ ہونے والی ہر سازش کے خلاف پاک سرزمین پارٹی ہر فورم پر احتجاج کرے گی۔
#PSPStandsForKarachi