The Gulshan Town Jalsa serves as a forum for communication and understanding between people, which strengthens MQM Pakistan's resolve to support laws that take into account the diverse mosaic of Gulshan. #GulshanMQMPakistanKa#GulshanTownJalsa
The Gulshan Town Jalsa is a living example of MQM Pakistan's dedication to creating a community in which each and every Gulshan local feels respected, heard, and represented. #GulshanMQMPakistanKa#GulshanTownJalsa
As we come together for the Gulshan Town Jalsa, let's ignite the collaborative spirit that helps to mold Gulshan's story in the direction of a future that values advancement and inclusivity. #GulshanMQMPakistanKa#GulshanTownJalsa
The fact that MQM Pakistan is present at the Gulshan Town Jalsa confirms our commitment to standing in for the goals of each and every local, guaranteeing the inclusive development of Gulshan. #GulshanMQMPakistanKa#GulshanTownJalsa
The Gulshan Town Jalsa serves as a forum for MQM Pakistan's dedication to representing the various perspectives present in Gulshan and pursuing policies that uphold harmony, diversity, and advancement. #GulshanMQMPakistanKa#GulshanTownJalsa
The Gulshan Town Jalsa is a representation of MQM Pakistan's commitment to interacting with the varied community of Gulshan and creating policies that reflect their goals and objectives. #GulshanMQMPakistanKa#GulshanTownJalsa
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا لیاقت آباد ٹاؤن کا دورہ،ترجمان ایم کیو ایم
لیاقت آباد کے کامیاب جلسے پر ذمہ داران و کارکنان کو مبارکباد،ترجمان ایم کیو ایم
کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی لیاقت آباد میں کارکنان سے ملاقات اور گفتگو،ترجمان ایم کیو ایم
@Conv_KMS
کارکنان ہی ایم کیو ایم پاکستان کا واحد اثاثہ ہیں،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم کی صفوں میں اتحاد شہری سندھ کی بقاء کا ضامن ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
کراچی پر قبضے کا خواب دیکھنے والوں کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
@Conv_KMS@allaboutmqm
@Conv_KMS@allaboutmqm جس طرح 2018 میں کراچی پر غیر مقامی مسلط کئے گئے اب نہیں ہونے دیں گے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
سیاسی انجینئرنگ اپنے انجام کو پہنچی، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
کارکنان کراچی سے پورے پاکستان کو چلانے کی تیاری کریں، ڈاکٹر خالد مقبول @Conv_KMS@allaboutmqm
سندھ آباد کار فورم کے چئیرمین ڈاکٹر محمد افضل آرائیں اور سینئر وائس چئیرمین میاں محمد زبیر کا وفد کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس آمد اور سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال سے ملاقات #MQMPakistan@allaboutmqm
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے 31 اکتوبر 1986 سانحہ سہراب گوٹھ اور مارکیٹ چوک حیدرآباد کے شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شہدا نے اپنے خون سے مہاجر قوم کی شناخت کو منوایا ہے @Conv_KMS@allaboutmqm
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج مسرت جبین کے والد کی نجی ہسپتال میں جاکر عیادت کی۔اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار کے ہمراہ سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے @DFSMQM
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے لیاقت آباد جلسہ میں تحریک لبیک پاکستان کی سابقہ مرکزی مجلس شوری کے رکن و سابقہ امیر کراچی تحریک لبیک پاکستان علامہ رضی حسینی نقشبندی نے ایم کیو ایم پاکستان کے فکر و فلسفہ سے متاثر ہوکر اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا @allaboutmqm
اس موقع پر علامہ رضی حسینی کو اسٹیج پر بلا کر انکا استقبال کیا گیا،کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و دیگر نے انکو تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہا،علامہ رضی نے تنظیم کے پیغام کو عوام تک پہنچانے کا عزم کیا۔ @allaboutmqm
جامعہ کراچی کی انتظامیہ سیکورٹی کو سخت کرے اور ملوث لوگوں کی نشان دہی کرے
جامعہ کی سیکورٹی کی زمیداری پولیس پر بھی عائد ہوتی ہے وزیر داخلہ فوری کاروائی کا حکم دے
@SyedAminulHaque@allaboutmqm
سید مصطفی کمال،سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیوایم پاکستان
سندھ کے ایک ہزار چار سو باون ارب میں سے کراچی کو صرف و صرف چند ارب دیے گئے
ایم کیوایم پاکستان مطالبہ کرتی ہے اٹھاری ترمیم میں مزید ترمیم کی جائے
#LiaquatabadKaJalsa#LiaquatabadKaFaislaMQMP@KamalMQM