*ایران نے کویت اور بحرین میں امریکی ایئر بیس پر میزائل اور ڈرون داغ دیئے, دونوں ممالک میں نصب ائیر ڈیفنس سسٹمز ایرانی حملوں کو فضاء میں ہی روکنے میں مصروف۔*
*اللہ تعالیٰ عالمِ اسلام پر اپنا خصوصی رحم فرمائے - آمین*
#Iran#IranWar#America#USA#Kuwait#Bahrain#Israel
نانی کے گھر پر کھڑا جانور اپنے نام سے منسوب کر کے دوستوں سے واہ واہ تو کروائی جا سکتی ہے لیکن اس سے وہ جانور آپ کی ملکیت نہیں بن جاتا !
I hope you will understand better Now🤡
#malirexpressway
*ملک میں اس وقت اٹھائیسویں آئینی ترمیم کے چرچے ہیں۔*
آپکے خیال میں کیا اس بار ہونے والی آئینی ترمیم میں پورے ملک (خصوصاً سندھ کے شہری علاقوں پر مبنی) نئے صوبوں کے قیام کے لیے کوئی بات ہونی چاہیے؟
اپنی رائے لازمی دیجئے سٹی نیوز 021 کے واٹس ایپ پول پر:
https://t.co/RYYxm4R38o
*جیل چورنگی پُل پر رات گئے عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری۔ اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل۔*
*For Latest Updates, Please Join CityNews021 WhatsApp Channel:*
https://t.co/gNHcjAHUCF
@AdityaRajKaul India's contributions to the conflict that triggered terror.
Occupation of Kashmir
Occupation of Junagadh
Occupation of Hyderabad
Occupation of Punjab
Occupation of 7 Sister States
Terrorism in East Pakistan
Terrorism in Pakistan.
Jo Bou Ge
Wohi Kaato Ge Bhaai....
تمام دوستوں سے ایک درخواست ہے کہ کراچی کی مستند خبروں سے آگاہی کیلئے خود بھی سٹی نیوز 021 کے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں اور اس پوسٹ کو لازمی ری ٹویٹ کریں تاکہ مزید لوگ بھی اسے فالو کر سکیں۔
دیکھتے ہیں کہ کتنے دوست اس ریکوئسٹ پر عمل کرتے ہیں۔
لنک:
https://t.co/gNHcjAIssd
*بریکنگ نیوز*
ابھی کچھ ہی منٹوں قبل نارتھ ناظم آباد سے لے کر فیڈرل بی ایریا تک کے علاقوں میں شدید زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
*اللہ پاک خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے*
کھربوں روپے ٹیکس اور "سسٹم" کے نام پر اتنی ہی رقم حکمرانوں کو دینے والے شہرِ کراچی کو حکمرانوں نے لاوارث چھوڑ دیا۔
لانڈھی میں بے قابو ہونے والی آگ اسکی تازہ مثال ہے۔
ہم جب تک خاموش رہینگے اور اس نظام کے خلاف متحد نہیں ہونگے، یہ ہمیں خانہ جنگی کے نام پر یونہی ڈراتے رہینگے۔
ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنما سید مصطفی کمال نے 18 ویں ترمیم کے خاتمے *اور* آئین کے آرٹیکل 148 اور 149 کے تحت کراچی کو وفاق کے زیرِ انتظام کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
*کیا آپ اس مطالبے سے متفق ہیں؟*
اپنی رائے لازمی دیجئے سٹی نیوز 021 کے واٹس ایپ پول پر:
https://t.co/r3EDsVuP0w