بلاوجہ کا بھٹو؛ اصل میں زرداری—
باپ سے جسکا پاکستان کی سب سے بڑی بیماری!
پاپا جانی کے کرپٹ مداری حلقہ بندیوں کے ہیرپھیر+ضلعی انتطامیہ+پولیس کی ملی بھگت سے نشستیں چراتے ہیں!
اب جتنی مرضی ادائیں دکھائیں؛چیخیں چلائیں!
پاپا+پاپا کے مداریوں+مگرمچھوں+کچے کے ڈاکوؤں کا تسلی بخش علاج ہوگا
#دھوبی_پٹکا!
صوبہ، ڈویژن، اضلاع، تعلقہ، سب ڈویژن، چارج، سرکل اور بلاک سطح تک کے
#مردم_شماری2023 سرکاری #نتائج دیکھنے کےبعد یہ کہناحق بجانب ہوگاکہ #MQMP نے #PPP سے نہ صرف بلدیاتی حلقہ بندیوں کا بمع نفع بدلہ لیاہے، بلکہ خوفناک #دھوبی_پٹکا مارکر 14طبق روشن کردئےہیں۔
@ABMPildat
@FarhanAnsari102 ماضی میں عوام کو دہشت گردی کی آگ میں جھونک کر رکھا اور
مصطفی کمال انیس قائم خانی نے اس شہر والوں کو الطاف حسین سے نجات دلائی اس کو اس شہر والوں سے بدلہ لینے کے دورے آے دن پڑتے رہتے ہیں
اب اس کے چبانے کے دانت ٹوٹ چُکے ہیں اسے یاد رکھنا چاہیئے
وہ دن چلے گئے جب چنوں میاں فاختہ اڑایا کرتے تھے یہ 2023 ہے ایم کیو ایم لندن کے دہشت گردوں کی شہر میں کوئی جگہ نہیں کسی بھی رہنما یا ساتھی کو نقصان ہو تو یاد رکھا جائے ان سب کی فیملیز بھی اسی شہر میں رہتی ہیں اینٹھ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا ابھی بھی وقت ہے ہوش کے ناخن لو