سینئیر رہنما ایم کیو ایم اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار اراکین اسمبلی اور وکلاء کے ہمراہ ریٹائرڈ بلدیاتی ملازمین کے کیس کی سماعت کیلئے سندھ ہائ کورٹ پہنچ گئے اور بعد ازاں وہاں میڈیا سے گفتگو کی
@DFSMQM
ایم کیو ایم پاکستان کے قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی سے وزیر بلدیات سعید غنی کی ملاقات، سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو
@alikhurshidi@MQMPKOfficial
#کراچی سے 100 افراد کے ڈمپر کے نیچے آکر جانبحق ہونے والوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے آفاق احمد کو "ہتھکڑیاں" پہنا کر اسناد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جارہا ہے۔
یاد رہے کہ یہ آواز جو کراچی کے لئے اٹھتی ہے یہ کسی رنگ ، نسل یا فرقے سے بالاتر ہوکر کراچی کے ہر رہائشی کے لئے اٹھتی ہے۔
#ReleaseAfaqAhmed
General Syed Asim Munir, Chief of Army Staff (COAS), message to the people of indian illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJ&K)
#KashmirBlackDay2024
منفرد انداز بیان ملکی سیاست میں منفرد مقام رکھتے ہیں یہ ہیں کراچی کے حلقہ پی آئی بی کالونی سے تعلق رکھنے والے MNA ڈاکٹر فاروق ستار بھائی
"اونٹ کسی کروٹ بیھٹےگا اگر نہیں"
"بیٹھےگا خیمہ پھاڑ کر آئے گا ،فاروق ستار"
@DFSMQM