ہمارے سوشل میڈیا لاہور کے انچارج @Mr_awaiso کے بھائی کے بعد انکی بہن کا بھی انتقال ہوگیا!
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
‼️بچے شدید زخمی ہیں ، حادثہ سپیڈو بس ڈرائیور کی غفلت سے ہوا @MaryamNSharif صاحبہ سے واقعہ کا نوٹس لینے کی درخواست کسی کا ہستا بستہ گھر کسی کی غفلت سے پلک جھپک کر اُجڑ گیا!!!
#Lahore
‼️ایم کیو ایم پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا فوکل پرسن شیخ محمد اویس کے بھائی کے روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کے بعد انکی ہمشیرہ بھی خالق حقیقی سے جا ملیں
‼️حکومت پنجاب حادثے میں انتقال کرنے والے بہن بھائی کے خاندان کی داد رسی کرے اور حادثے میں ملوث سپیڈو بس سروس کے مالکان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے مرحومین کو انصاف فراہم کرے، سید مصطفی کمال
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفی کمال کا شیخ محمد اویس کی ہمشیرہ کی شہادت پر درجات بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر و استقامت کی دعا
کراچی۔۔۔29 مئی 2024ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفی کمال نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے ڈیجیٹل میڈیا فوکل پرسن شیخ محمد اویس کی ہمشیرہ کی شہادت پر درجات بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر و استقامت کی دعا، واضح رہے گزشتہ دنوں شیخ محمد اویس کے اہل خانہ کا روڈ ایکسیڈنٹ میں چھوٹے بھائی کا موقع پر ہی انتقال ہوگیا تھا گزشتہ روز ہمشیرہ بھی اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں حادثے میں والد اور دو کزن بھی شدید زخمی ہوئے تھے جو کہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سید مصطفی کمال نے حکومت پنجاب سے بھی اپیل کی ہے کہ حادثے میں متاثرہ خاندان کی داد رسی کی جائے اور حادثے میں ملوث سپیڈو بس سروس کے مالکان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے مرحومین کو انصاف فراہم کرے۔
@MaryamNSharif
The jalsa at Bagh-e-Jinnah transcends political lines; it's a collective expression of the people's aspirations for a city that embraces diversity. 🌍 #KarachiKaFaislaMQMP
Leaders and supporters alike share a common goal at Bagh-e-Jinnah – to pave the way for a Karachi that thrives on unity, progress, and prosperity. 🤝 #KarachiKaFaislaMQMP
Today's jalsa is a powerful reminder that every corner of Karachi stands together in support of MQM Pakistan's vision for a brighter tomorrow. 🌟 #KarachiKaFaislaMQMP
21 جنوری بروز اتوار ”جلسہ عام“ باغ جناح
رکن رابطہ کمیٹی و حق پرست نامزد امیدوار برائے این اے 245 @hafeezuddinkhi کی کراچی کی عوام سے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے 21 جنوری بروز اتوار کو باغ جناح میں ہونے والے عظیم الشان جلسہ میں شرکت کی دعوت....!!!
#KarachiKaFaislaMQMP