مورخہ 9 جولائی 2026
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن ثاقب غنی بھائی کی جانب سے ایلڈر ونگ کی ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں فیڈرل بی ایریا ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے ایلڈر ونگ کے زمہ داران اور کارکنان نے شرکت کی۔ میٹنگ میں انچارج مرکزی ایلڈر ونگ ایس ایم خالد بھائی نے کارکنان سے بات کی
مورخہ 15 جون 2026 کو سینئر ساتھیوں کی جانب سے فیڈرل بی ایریا بلاک 19 میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ثاقب غنی بھائی ساتھیوں کے ہمراہ پرچم کشائی کے لیے پہنچے۔ اس موقع پر یو سی 1 کےیوسی انچارج و زمہ داران کی جانب سے پرچم کشائی پر اعتراض کیا گیا کیونکہ یہ ہمیں ایم کیو ایم کا کارکن ہی نہیں سمجھتے معاملے کی نوعیت کو سمجھتے ہوئے ثاقب غنی بھائی نے سنجیدگی اور زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یو سی کے زمہ داران کو بھی پرچم کشائی کی دعوت دی۔ پرچم کشائی کی تقریب کے بعد ثاقب غنی بھائی نے ساتھیوں کے ہمراہ یو سی آفس جا کر یوسی کے زمہ داران اور ساتھیوں سے ملاقات بھی کی۔
فیڈرل بی ایریا ٹاوُن
ایم کیو ایم پاکستان 🇧🇬

آج مورخہ 7 مئی 2026 کو عزیز آباد کے نوجوانوں اور فیڈرل بی ایریا کے تمام پوائنٹ انچارج کی میٹنگ بلائی گئی جس میں معرکہ حق کے پروگرام کے حوالے سے ڈسکس کیا گیا اور ساتھ میں اس عزم کہ اعادہ کیا گیا کے عزیز آباد کا ہر نوجوان ریاست اور ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑا ہے
ظالموں سے جا کے جب بھی تم ٹکرانا کبھی نہ گھبرانا
حق پرستی پر اب دل قربان جاں قربان وعدہ یہ رہا
ہاتھوں میں ہاتھ ہے مرنا جینا ساتھ ہے ساری زندگی
مہاجر نظریہ زندہ باد
Empowerment For All🇧🇬
ظالموں سے جا کے جب بھی تم ٹکرانا کبھی نہ گھبرانا
حق پرستی پر اب دل قربان جاں قربان وعدہ یہ رہا
ہاتھوں میں ہاتھ ہے مرنا جینا ساتھ ہے ساری زندگی
مہاجر نظریہ زندہ باد
Empowerment For All🇧🇬
الطاف حسین دو چار وڈکا کا پیک لگا کر گالم گلوچ پر اتر آۓ،
یہ کیسا قاٸد ھے جو کارکنان کو حسن سلوک اچھی تربیت کا بھاشن دیتے ہیں اور خود بدتمیزی کی زبان بول رھے ہیں
کیا ایسا شخص مہاجروں کا خود ساختہ قاٸد ھوسکتا ھے؟
#MQMPakistan#mqmpakistansmconvention#mqmpakistansmteam
*ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائم خانی ،امین الحق اور شبیر احمد قائم خانی نے عارضی مرکز بہادرآباد میں حیدر آباد کی تعمیر وترقی کے حوالے سے آرگنائزر ڈسٹرکٹ حیدرآباد ظفر صدیقی و جوائنٹ آرگنائزرز اور حیدرآباد سے منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی سے میٹنگ کی اور حیدر آباد میں قائم ہونے والی وفاقی یونیورسٹی کو جلد سے جلد تعلیمی سرگرمیاں شروع کرانے کی ہداہات دی*
*اس موقع پر انچارج سندھ* *تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق و اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی بھی موجود ہیں*
#MQMPakistanSMConvention #MQMPakistan
#MQMPakistanSMConvention
جھوٹا پروپیگنڈہ کرنےوالے اور کراچی والوں کے اوپر زبردستی کا لیڈر سونپنے والوں کا راشن پانی بند اب ایم کیو ایم پاکستان کی سوشل میڈیا ٹیم کراچی کے اصل وارثوں کا میسج کراچی کی عوام تک پہنچائیں گی کیونکہ اب ہم ہے اس ڈیجیٹل میڈیا کے میدان میں
رہنمائی کا جھانسہ دے کر منزل سے بھٹکانے والی قوم کا ہر فرد تمہیں لعنت دیتا ہے الطاف زلیل
مقصد رہنمائی منزل کا حصول ہے۔ جو منزل نہی دے سکتا وہ رہنما نہیں بن سکتا۔
اس تحریک کا مقصد منزل کا حصول کا ہے نہ کہ رہنمائی کی چاہت
ہمیں ہر صورت صرف منزل چاہے !!!
#ہمیں_منزل_چاہیے
ایم کیوایم پاکستان نے انتخابات میں کراچی سے کامیابی پر کل بروز اتوار یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان ایم کیوایم پاکستان کا کہنا ہے کہ عوام مائیں ، بہنیں ، بچے اور بزرگ کل بڑی تعداد میں جناح گراؤنڈ عزیز آباد آئیں گے۔ حق پرستوں کی جیت کا جشن حق پرست عوام کے ساتھ کل جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منایا جائے گا۔
#TOKAlert #Karachi #MQMPakistan #ElectionsResults
فیڈرل بی ایریا ٹاوُن پاور شو 🔥🇧🇬
انشاءاللّٰہ 8 فروری کو ہم لینگے آزادی ہر اُس زنجیر سے جو ہمیں ہمارے حقوق کے راستے سے دور کرتی ہے 8 فروری کے بعد حق پرستوں کا ایک بڑا دور آنے والا ہے ✨
جئے ایم کیو ایم پاکستان 🇧🇬
@saqibmuhajir