کراچی ساری زبانیں بولنے والوں کا شہر ہے، سید مصطفی کمال
شہری سندھ کے تمام مظلوموں کو ساتھ مل کر سیاسی جدوجہد کرنا ہوگی، سید مصطفی کمال
پیپلز پارٹی کی 15 سالہ بدترین حکمرانی میں کراچی دنیا کے چار بدترین شہروں شامل ہوگیا ہے، سید مصطفی کمال
#MQMpk
بچے گٹر میں گر کر مر رہے ہیں، شہر کی گلیوں اور سڑکوں پر ڈاکو راج قائم ہے،سید مصطفیٰ کمال
دنیا چاند پر جارہے ہیں اور ہم پینے کے پانی تک سے محروم ہیں،سید مصطفیٰ کمال
آخری ترقیاتی کام ہمارے دور نظامت میں ہی ہوئے ہیں جن سے کراچی کا نقشہ بدل گیا تھا،سید مصطفیٰ کمال
ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن نےمختلف سیاسی پارٹیز کےنمائندوں کو اپنے آفس مدعو کیا جس میں سینسس 2023 میں بڑھنے والے بلاکس پر ووٹرز ویریفیکیشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری نے الیکشن کمیشن کی توجہ ان ووٹرز کی درستگی پر کروائی جن کا مستقل پتہ کراچی کا ہے پر
اے پی ایم ایس او کی جانب سے تحریک پاکستان کے رہنماوں کی تصاویر کو دوبارہ جامعہ کراچی میں نصب کردیا گیا
جب تک جامعہ کراچی کی انتظامیہ اپنے عمل پر معافی نہیں مانگتی اور دوبارہ تحریک پاکستان کی تصاویر پینٹنگ نہیں کی جاتی یہ احتجاج جاری رہے گا
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کی #MQMpk سے علیحدگی کی خبریں بے بنیاد ہیں،
صحافتی ادارے من گھڑت اور بے بنیاد خبریں نشر کرنے سے اجتناب برتیں،
ایسی تمام جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی تردید کرتے ہیں،
جھوٹی خبریں نشر کرنے سےعوام کو گمراہ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے،ایم کیو ایم پاکستان
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی،سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان،ڈپٹی کنوینرز،اراکین رابطہ کمیٹی اور کارکنان نے ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں 30 ستمبر کے شہداء کی یاد میں ہونے والی قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی میں شرکت کی
#انصاف_کےمنتظر_شہدائے30ستمبر
کمیشن تشکیل دی جائے اور جو بھی لوگ اس واقعہ میں ملوث ہوں ان کو پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے شہداء کے لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
#انصاف_کےمنتظر_شہدائے30ستمبر
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سانحہ حیدرآباد 30،ستمبر 1988کے شہداء کو سرخ سلام اور زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج سے 34 سال قبل حیدرآباد اور لطیف آباد سمیت دیگر مقامات پر جس طرح قوم پرست جماعتوں
#انصاف_کےمنتظر_شہدائے30ستمبر
اپنی جانوں کی پروا نہ کرتے ہوئے لاکھوں جانوں کی قربانی دے کر اس ملک کا وجود عمل میں لائے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے چیف جسٹس سپریم کورٹ، وزیر اعظم پاکستان سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ سانحہ حیدرآباد 30, ستمبر 1988کے شہداء کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے انکوائری
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ ایک اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں
@ZahidMansori@amirkhanMQMPk@SyedAminulHaque
وزیر اعلی سندھ سے درخواست ہے تمام کراچی کو ریلف دیا جائے جو 23 اضلاع میں دئیے ہیں
اگر ایسا نہ ہوا تو تفریق مزید بڑھے گی
کے الیکٹرک کی وجہ سے بھی لوگ کرنٹ لگنے سے مرے ہیں
آج کی پریس کانفرنس کا مقصد بارشوں سے ہونے والی تباہی کے حوالے سے بتانا ہے
بلوچستان اور سندھ میں بارش نے تباہی مچا دی اور آفت زدہ قرار دیا ہے
کراچی اور حیدرآباد میں بہت زیادہ بارش ہوئی ہے
23 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا ہے حکومت سندھ نے وہاں بہت تباہی ہوئ ہے
MQMpk
سندھ حکومت نے 23 اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کا اچھا فیصلہ کیا ہے
اس سے وہاں کے رہنے والوں کو ریلیف ملے گا
سندھ حکومت سے درخواست ہے موٹروہیکل ٹیکس۔ پروفینشل ٹیکس۔ پراپرٹی ٹیکس۔ سیلز ٹیکس اور بیوٹی پارلرز معاف کئے جائیں
کینٹ اور ڈی ایچ اے بھی تباہ ہے