General Syed Asim Munir, Chief of Army Staff (COAS), message to the people of indian illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJ&K)
#KashmirBlackDay2024
I raised concerns in the National Assembly about Karachi’s Safe City Project which is still incomplete 10 years after its 2014 launch.
With street crime rising, I urged federal support if Sindh can’t complete it. Federal Minister Tarar assured full cooperation. #Karachi
السلام علیکم
اج بروز جمعہ جوائنٹ ٹاؤن انچارج واصف بھائی نے یو سی 26 کے ساتھی ذاکر بھائی کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی اس موقع پر یو سی انچارج نور بھائی اور کمیٹی ممبر اقبال بھائی بھی موجود تھے
گلشن اقبال ٹاؤن
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان
25 اکتوبر بروز جمعہ
جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزرز نادر بھائی اور عادل بھائی نے تمام یوسیز کے سوشل میڈیا انچارجز سے ملاقات کی اور ان سے تمام تنظیمی ہدایات کا فالو اپ لیا اور مزید بہتری کیلئے ہدایات دیں۔
گلشن اقبال ٹاؤن
ایم کیو ایم (پاکستان)
@MQMPUpdates
25 اکتوبر
اہلیان بلاک 1 کی جانب سے حق پرست ممبران صوبائی اسمبلی فرحان انصاری بھائی اور معید انور بھائی کو اعشائیہ دیا گیا۔اس موقع پر اہلیان بلاک 1 بینگلوز کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کیلئے ارکان اسمبلی کی کوشش کو سراہا لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ پر اظہار تشکر کیا

ٹاؤن آرگنائزر علی محفوظ بھائی نے یوسی آرگنائزرز سے گلشن اقبال ٹاؤن کے زیر اہتمام ہونے والے یوتھ کنویشن کی تیاریوں کا فالواپ لیا،٪100 فری ای کامرس کورس میں نوجوانوں کی رجسٹریشن ٫سوشل میڈیا اور دیگر تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی
گلشن اقبال ٹاؤن
ایم کیو ایم (پاکستان
@MQMPUpdates
*ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے 24 اکتوبر بروز جمعرات بمقام دیالداس کلب حیدرآباد میں ہونے والی محفلِ ذکرِ مصطفیٰ ﷺمیں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی گفتگو
#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان نوجوانوں کی حقیقی امید ہے! یہ پاکستان کی واحد جماعت ہے جو صرف نوجوانوں کے مستقبل کے بارے میں سوچنے تک محدود نہیں بلکہ عملی اقدامات کر کے ان کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں لا رہی ہے۔ ان کی محنت اور عزم کا مقصد نوجوانوں کو بہتر مواقع فراہم کرنا اور انہیں معاشرے کا فعال حصہ بنانا ہے تاکہ وہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت ہر لمحہ نوجوانوں کے روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے مصروفِ عمل ہے۔
#MQMPakistan #YouthConvention #Hyderabad
#MQMEmpoweringYouth
ایم کیو ایم بلا رنگ نسل اور ڈومیسائل کی تفریق کے لوگوں کو خودمختار بنانے کی عملی جد و جہد کررہی ہے، ،سید مصطفیٰ کمال
ایم کیو ایم اپنے نوجوانوں کو ہُنر مند بنا کر آگے بڑھتی دُنیا سے قدم سے قدم ملا کر نہیں بلکہ اُس سے ایک قدم آگے لانا چاہتی ہے،
@KamalMQM
𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐂𝐨𝐧𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝟐.𝟎 - 𝐇𝐲𝐝𝐞𝐫𝐚𝐛𝐚𝐝
𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐚 𝐁𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐞𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐓𝐨𝐠𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫!
After the overwhelming success in Karachi, we're excited to announce our next stop: Hyderabad! Join the Movement
Contact: 021 111 786 021