ملک بھرمیں بجلی اور گیس کی عدم فراہمی قابل مذمت ہے۔
سحروافطار کے دوران بھی گیس کی بندش عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے۔الطاف حسین
اس ظلم وناانصافی پرحکومت اورسیاسی جماعتوں کی خاموشی معنی خیز ہے۔
عوام، بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کریں، الطاف حسین
رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ کے مسئلے پہ قابو پانے کے لیے کے ۔ الیکٹرک IBC ، کورنگی کا دورہ کیا. افسران نے ان بابرکت لمحات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔
#ہم_ٹھیک_کردیں_گے_انشاءاللہ#Korangi#MQM#NA234#Karachi
گورنر ہاؤس میں عوام کے لئےرمضان المبارک کے دوسرے افطار کا اہتمام کیا،عوام سے ان کے مسائل دریافت کئے ،عوام کی خدمت کرنے میں مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے،حالات سے پریشان حال لوگوں کو گورنر ہاؤس آنے کی خصوصی دعوت دیتا ہوں،
13.03.2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
40 واں یوم تاسیس اتوار 17 مارچ شام 4 بجے KMC اسٹیڈیم / پارک PIB میں منایا جائے گا ۔
اس پروگرام میں صرف ٹاؤن اور
یو سی کے ذمہ دار
شرکت کریں گے ۔
کورنگی ٹاؤن متحدہ قومی موومنٹ پاکستان