کراچی دنیا کے 121ملکوں سے بڑا شہر اور پاکستان کا معاشی حب ہے اسکے ساتھ ہونے والی ہر سازش کے خلاف پاک سرزمین پارٹی ہر فورم پر احتجاج کرے گی۔
#PSPStandsForKarachi
کراچی میں بسنے والے تمام محب وطن پاکستانیوں کو دعوت دیتا ہوں اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی خاطر 10 جنوری بروز، اتوار پریس کلب ضرور تشریف لائیں
@KamalPSP#PSPStandsForKarachi
"کراچی کی گنتی صحیح کرانے کیلئے ہر حد تک جائیں گے،ہمیں صحیح گنا جائے، سندھ کو نئی قیادت دیں گے"۔پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے بروز اتوار 10 جنوری دوپہر 02 بجے مردم شماری کیخلاف کراچی پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان۔
@KamalPSP @PSPPakistan #KarachiCensus
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کی مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں کراچی کی غیرمنصفانہ مردم شماری پر اہم پریس کانفرنس۔ اس موقع پر صدر PSP انیس قائمخانی، اراکین سینٹرل ایکزیکٹو کمیٹی اور نیشنل کونسل بھی موجود ہیں۔(03.01.21)
@KamalPSP#PSPPressConference#MustafaKamal
سال نو کے پرمسرت موقع پر اللہ کریم سے دعاگو ہوں2021 تمام دنیا کے انسانوں کے لئے کورونا سمیت تمام بیماریوں سے نجات امن سکون تندرست اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے آمین یارب العالمین
@KamalPSP#HappyNewYear2021
PTI & its coalition partner MQM have “sacrificed” the people of Karachi for their vested political interests. Even the number of voters in the city’s electoral rolls was more than the number of entire #Karachi population showed in the census.
https://t.co/oS2GdPoXkV
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں تربیتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
@KamalPSP#PSP#MustafaKamal#Karachi#Pakistan
لائیو لنک 👇👇
https://t.co/MdLGWbdYFq
لائیو ۔ پاک سرزمین پارٹی کے سیکریٹری جنرل ایڈوکیٹ حسان صابر پریس کلب کراچی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ (10.12.20)
@KamalPSP | @HassaanSabir#PSPPressConference#PSP#Karachi
لائیو لنک👇👇
https://t.co/EuKMXzorBy