06/02/2022
فیڈرل بی ایریا سے مہاجر یوتھ کی ایم کیؤ ایم کے مرکز آمد۔
کنوینئر ایم کیؤ ایم خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کے بعد شمولیت۔
آئندہ انے والے دنوں میں مزید شمولیت ہونے جا رہی ہیں۔
ہمارے ساتھ چلے مہاجر یوتھ ونگ میں
#JoinMuhajirYouthWing
@Official_MYW
#JeetKaNishanTeerKaNishan
ٹیم ثاقب غنی پی ایس 125، پی ایس 126 ڈسٹرکٹ سینٹرل سے انظر آرائیں، نعیم الدین، شہباز خان، فہد خان، عمران بلوچ، طلحہ خان، امجد راجپوت، رحمان راجپوت, ندیم سنی وارڈ 2 کلفٹن کنٹونمنٹ کی الیکشن ورکنگ میں موجود ہیں
@ShezadMajeed_
@saqib_ghani12 @SaeedGhani1
آج پی ایس 125 پی ایس 126 میں ٹیم ثاقب غنی کی جانب سینئر کارکنان کی ایک مشاورتی میٹنگ رکھی گئی میٹنگ کی صدارت ثاقب غنی نے کی۔ میٹنگ میں باہمی مشاورت سے طے کیا گیا کہ تمام یو سی کے کارکنان کو رابطے میں لے کر تنظیمی ورکنگ کو مزید تیز کیا جائیگا
@ShezadMajeed_ @SaeedGhani1
پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زرین عاصم کراچی میں انتقال کرگئی
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.
ڈاکٹر زرین طویل عرصے سے علیل تھیں، زرائع
ڈاکٹر زرین عاصم کے نمازجنازہ اور تدفین کا اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا.
کاشف خان بھائ کے بیٹے سمیر خان کو دوبارہ کینسر ہوگیا ہے، آپ تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اُنکی صحت کیلئے دعا کرے اللّٰہ پاک صحت دیں آمین
@AreaFederal @ShezadMajeed_ @saqib_ghani12 @anzar_siddiq@Zafarppp1
ایف بی ایریا ڈسٹرک سینٹرل سے تعلق رکھنے والے جیالوں کی ثاقب غنی کی قیادت میں بیرسٹر ہالار وسان فرزند منظور وسان سابقہ وزیر داخلہ سندھ اور موجودہ مشیر برائے ذرعی امور سے ملاقات۔ ملاقات میں تنظیمی حوالے سے مشورے لئے گۓ اور مشیر بننے کی مبارک باد دی۔
@HWassan@AmanMasoodKhan
پی پی پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر ظفر احمد صدیقی ،جنرل سیکریٹری دل محمد خان،انفارمیشن سیکریٹری شہزاد مجید ،کی ڈپٹی کمشنرضلع وسطی جناب طحہ سلیم، سےملاقات، ملاقات میں ضلع وسطی کے بلدیاتی مسائل اورخصوصا" کرونا کی بڑھتی ہوئی صورتحال کےحوالے سےگفتگو ہوئی
@ShezadMajeed_ @Zafarppp1
پی پی پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر ظفر احمد صدیقی ،جنرل سیکریٹری دل محمد خان،انفارمیشن سیکریٹری شہزاد مجید ،کی ڈپٹی کمشنرضلع وسطی جناب طحہ سلیم، سےملاقات، ملاقات میں ضلع وسطی کے بلدیاتی مسائل اورخصوصا" کرونا کی بڑھتی ہوئی صورتحال اور کوروناویکسینیشن کےحوالے سےگفتگو ہوئی
@MediaCellPPP
ڈسٹرکٹ سینٹرل
فیڈرل بی ایریا پی ایس 125 یو سی 29 میں واصع، عدیل ٹیپو، اسران، اور ندیم بٹ کی محنت سے 20 کے قریب نوجوانوں کی پی پی پی میں شمولیت جن میں عزیفہ اور معظم کا تعلق ایم کیو ایم پاکستان سے ہے۔ ثاقب غنی جلد ڈسٹرکٹ اور پی ایس صدر سے ملاقات کے بعد باقاعدہ شمولیت کرایں گے۔
اسلام آباد میں ہونے والی بارش نے یقیناً وزیراعظم عمران نیازی @ImranKhanPTI کو سمجھا دیا ہوگا کہ جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔
اللہ بارش کو ہمارے لیئے رحمت بنائے اور ہمارے ملک کو اسکے نقصانات سے محفوظ رکھے۔ آمین