Top Tweets for #JoinPSP
پاک سرزمین پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل ، نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن APML سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران و کارکنان نے چیئرمین سید مصطفی کمال سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شمولیت اختیار کی اس موقع پر وائس چیئرمین شبیر قائمخانی اور ڈسٹرکٹ کیماڑی کے ممبر عمران اعجاز بھی موجود۔!
#JoinPSP

پاک سرزمین پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، لیاری ٹاؤن سے مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران و کارکنان نے چیئرمین سید مصطفی کمال سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شمولیت اختیار کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر ڈاکٹر یاسر صدیقی، ڈسٹرک ممبر راشد بلوچ اور آصف بلوچ بھی موجود۔!
#JoinPSP

پاک سرزمین پارٹی مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس میں چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کی ڈسٹرکٹ سینٹرل فیڈرل بی ایریا یوسف پلازہ سے تعلق رکھنے والے خالد حمید خان کی ملاقات اور PSP میں شمولیت کا اعلان
#JoinPSP

ڈسٹرکٹ کیماڑی بلدیہ ٹاؤن/ سعیدآباد سے MQM/PTI/PPP ، جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے زمہ دران و کارکنان کی صدر PSP انیس احمد قائمخانی سے ملاقات کے بعد شمولیت کا اعلان
#JoinPSP

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال سے پاکستان ہاؤس میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ گارڈن ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے ایم کیو ایم MQM اور PTI سے تعلق رکھنے والے زمہ دران و کارکنان کی ملاقات اور PSP میں شمولیت کا اعلان -
#JoinPSP

پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ تیزی سے جاری-
کراچی کے مختلف ٹائون, لیاقت آباد, ملیر, شاہ فیصل, کورنگی سے آئے نوجوانوں کی چئیرمین پی ایس پی مصطفی کمال سے ملاقات اور ان کے نظرئیے سے متاثر ہوکر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت.
#JoinPSP

پاک سرزمین پارٹی مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس میں بلدیہ ٹاؤن سعیدآباد تعلق رکھنے والے MQM پاکستان سابقہ سیکٹر انچارج اور دیگر ذمہ داران کی چیئرمین PSP سید مصطفی کمال سے ملاقات اور *PSP* میں شمولیت کا اعلان-
#JoinPSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan

لاپتہ افراد کی بازیابی پر مصطفی کمال کو ڈرائی کلین مشین کا طعنہ دینے والی #منافق_قومی_موومنٹ آج کس منہ سے مہاجر کارکنان کی لاشوں پر سیاست چمکانے کی ناکام کوششیں کررہی ہے
#JoinPSP #MustafaKamalisHope #VoteForDolphin
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کراچی سے لاپتہ نوجوانوں کی لاشیں سندھ کے مختلف اضلاع سے برآمد ہونے پر شدید تشویش ہے۔ اگر ان نوجوانوں کا کوئی جرم تھا تو انہیں عدالتوں میں پیش کرنا چاہیے تھا، عدالتیں فیصلہ کرتی کہ یہ نوجوان مجرم تھے یا نہیں۔
#Karachi
اورنگی ٹاؤن میں شمولیت کا سلسلہ تیزی سے جاری ایم کیو ایم یوسی 01 کے موجودہ کمیٹی ممبر راجو بھائی یوسی 2 کے موجودہ کمیٹی ممبر ایاز عالم بھائی نے ایم کیو ایم کو خیر باد کہہ کر سید مصطفیٰ کمال کے نظریہ اور فکرو فلسفے سے متاثر ہوکر #PSP میں شمولیت اختیار کرلی
#JoinPSP #MustafaKamal

دیکھیں کیسے اور کیوں "ڈالفِن" سے "شارک" ڈرتی ہے ؟ سمجھ لیں کیسے ڈالفِن اِنسانوں کو بچاتی ہے !
#JoinPSP #Vote4PSP #PsP #IamMuhajir
حقوق کی جنگ جاری ہے ۰ پی ٹی آئ کو الیکشن جیتنے پر مُبارکباد ۰ پی ڈی ایم اِتّحاد اور پی پی پی کی نُمائندہ جماعت ایم کیو ایم یعنی پانچ جماعتیں مِل کر با مُشکِل ۱۰،۰۰۰ ووٹ لے سکی یعنی اوسطاً ۲،۰۰۰ ووٹ
#StraightfromDK #JoinPSP #Vote4PsP #IamMuhajir #Karachi #Pakistan #Elections



Last Seen Hashtags on Sotwe
pack
Seen from United States
teenager
Seen from Malaysia
yestoABSCBNfranchise
Seen from United States
LordDoofus
Seen from United States
evlicift
Seen from Sweden
MakeEverythingCrossCompatible
Seen from United States
杭州ts
Seen from United States
NOlimit filter:videos
Seen from Mexico
เงี่ยนหีแฉะ
Seen from Canada
ebonytranny
Seen from United Kingdom
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.5M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.2M followers

X 
@x
60.8M followers








































