چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال آج مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں منعقد جنرل ورکرز اجلاس میں کارکنان سے اہم خطاب کریں گے-
@KamalPSP#PSP#MustafaKamal#Karachi#Pakistan
اہم اجلاس
اسلام علیکم
آج شام 7 بجے پاکستان ہاؤس میں اہم اجلاس ہے۔
تمام ذمہ داران و کارکنان سے گذارش ہے کہ وہ وقت کی پابندئ کا خیال رکھتے ہوۓ پاکستان ہاؤس پہنچ جائیں۔
شکریہ
انیس احمد قائم خانی
صدر
پاک سرزمین پارٹی
An important meeting held between PM @CMShehbaz and @KamalPSP along with Anis Khaimkhani at PM House Islamabad. Discussed issues pertain to Karachi and Economic Crises. Vowed that together would strengthen Pakistan. @MQMPKOfficial