2017 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی کا %7.71 کراچی شہر میں آباد تھا جبکہ آج متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی انتھک محنتوں کا نتیجہ یہ نکلا کے 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی کا %8.41 کراچی شہر میں آباد ہے!
#MQMPakistanNayKarDikhaya
پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کو جس طرح بھرپور دھول چٹائی تھی،اس کے اثرات اب ظاہر ہو رہے ہیں،افغانستان بھی اپنی حدود سے تجاوزکرتا دکھائی دے رہا ہے۔ ہماری افواج کاتجربہ کافروں سے زیادہ خوارج سے لڑنے کا ہے اور یہ بات افغانستان اچھے سے جانتا ہے!
#PakistanArmyZindabad#DGISPR
India has yet to accept its defeat. After failing on the battlefield,it now pursues destabilizing activities against Pakistan. At this critical time, the nation stands united with its armed forces and intelligence institutions to safeguard national security.
#TerroristStateIndia
مئی میں افواج پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست فاش کھانے کے بعد بھارت کو یہ یقین ہوگیا ہے کہ وہ کھلی جنگ کے زریعے پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا لحاظہ عالمی رسوائی کا شکار بلبلاتا بھارت برسوں کا آزمودہ وہی پرانا نسخہ استعمال کررہا ہے جو اس نے اپنے ایجنٹ الطاف حسین کے زریعے کراچی کو تباہ کرنے کے لیے اپنایا۔
قوم کو سمجھنا ہوگا کہ پاکستان اس وقت بھی بھارت اور اسکی proxies کے خلاف حالت جنگ میں ہے؛ بھارت کو شکست دینے کے لیے پوری قوم کو تمام اختلافات بالائے طاق رکھ کر مئی'25 کی طرح ایک بار پھر افواج پاکستان اور پاکستان کی سیکیورٹی پر مامور اداروں کیساتھ کھڑا ہونا ہے۔
الحمدللہ، پاکستان کی اعلیٰ ترین حساس ادارے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انتہائی کاوش نے پاکستان کو ایک بڑے سانحے سے بچا لیا ہے۔ انہوں نے سینکڑوں معصوم انسانوں کی جانیں اپنی جانوں پہ کھیل کر بچائیں ہیں۔ پاکستان کی اعلیٰ ترین حساس ادارے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں لیے ڈھیروں شاباش اور دعائیں۔
مصطفیٰ کمال
#Karachi #Pakistan #India #Afghanistan
1
بلکل درست! الطاف حسین کے نام سے آج بھی جن غیر فعال،نام نہاد سیاستدانوں کی ناکام سیاست چل رہی ہے وہ اپنے کندھے پر ٹکے کی سیاست نہیں کرسکتے! نا الطاف حسین ان سے سچّا ہے نا یہ سب حواری الطاف حسین سے!
#WellDoneMustafaKamal
ملک دشمن، مہاجروں کا غدار اور قاتل الطاف حسین کی حقیقت جاننے کے باوجود وہ کون لوگ ہیں جو آج بھی اسکی حمایت کررہے...؟؟
مصطفیٰ کمال نے مزید چہرے بےنقاب کردیے...!!
#Traitor#Murderer#AltafHussain#Karachi#Pakistan
قاہرہ میں عالمی ادارۂ صحت کے مشرقی بحیرہٴ روم کے 72ویں علاقائی اجلاس میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی۔ وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی قیادت میں وفد نے پولیو کے خاتمے، ویکسین کی مقامی تیاری اور یونیورسل ہیلتھ کوریج کے فروغ کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا۔
#MustafaKamal
#HealthMinister
#WHO
#RC72
#Cairo
#Egypt
#PolioEradication
#HealthForAll
#Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آغا سراج خان درانی کے انتقال پر افسوس ہے۔ وہ ایک باوقار اور بردبار سیاست دان تھے جنہوں نے سندھ کی عوام اور پارلیمان کی خدمت کی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
انجنیئر عثمان
#AghaSirajDuraniRIP
ابھی تو پاکستان نے آپریشن کا ٹریلر دیا ہے آگے آگے دیکھو بھارت ہوتا ہے کیا!!! When the big birds take flight, there’s no escape PAF strikes without mercy.
#OperationBunyanulMarsoos#PakistanArmy
India’s targeted attacks on mosques and innocent Pakistanis including women and children are undeniable acts of religious terrorism. The world must recognize this brutality. Pakistan will no longer remain silent in the face of such aggression.
#IndiaPakistanWar#PakistanArmy
Indian water terrorism is unacceptable.
The Indus Waters Treaty isn’t just a bilateral pact it involves global stakeholders.
India must remember Abhinandan. Any intrusion will be met with a decisive response.
Pakistan will never compromise on its sovereignty.
#Pahalgam
سانحہ جعفر ایکسپریس کے بہادرشہداءنےاپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے پاکستان میں موجودخارجیت کوجس طرح بےنقاب کیا ہے اس کی مثال تاریخ کے اوارق میں مہر ہوچکی!ﷲ شہداء کےلہوکےصدقے پاکستان کو اپنےحفظ و امان میں رکھے آمین!
#PakistanAgainstTerrorism#SaluteToOurMartyrs
مدارس کی رجسٹریشن وزارت تعلیم کے تحت ون ونڈو نظام سے مکمل ہوئی، 18,000 مدارس رجسٹر ہو چکے ہیں۔ وزارت صنعت کے تحت منتقل کرنا نظام کو رول بیک کرنے کے مترادف ہوگا۔ تعلیمی ادارے وزارت تعلیم کا دائرہ کار ہیں، نہ کہ صنعت کا۔
#MadarisRegulationBill2024#ReformingReligiousEducation