First Shami and this time #ArshdeepSingh. One should learn from India how to label your players belonging to minorities as traitors. Shameful. Let sports be sports and keep your hatred and intolerance for other religions saved for other events.
کاشف عباسی: عمران خان کی بات میں کونسا ایسا جملہ تھا جو قابل اعتراض ہے؟
سلمان اکرم راجہ: تیار ہوجاو، شرم آنی چاہئیے کسی جج کے لیے استعمال کرنا اچھے الفاظ نہیں
کاشف: آج مریم نے ٹویٹ کی کہ عدلیہ کا ترازو سیدھا نہیں ہوسکا، کیا کہیں گے
سلمان اکرم: میں اس پر کمنٹ نہیں کروں گا
کاشف:😂
One of Biggest fundraiser of Pakistan Imran Khan is helping poor people of Pakistan today, and no channel except BOL and ARY is showing this fundraiser. “No politics on flood” my foot!
قانون الٹا لٹک گیا: سب عمران خان کوسیاست سے نکال دیناچاہتے ہے کہ وہ باہرسے ڈالرلایا اورملک میں ہسپتال بناے اورکرپشن کےخلاف سیاست کی: وہ سب چورجوساری دولت لوٹ کرباہرلے گئےاورکوئی حساب نہیں دیا وہ صدر،وزیراعظم یا وزیرخارجہ بن سکتے ہیں اور وہ سب کوقبول ہیں: کیا ہم سب الو کے پٹھے ہیں
پی ڈی ایم نے بل منظور کیا ہے کہ 50 کروڑ سے کم کرپشن کے کیسز کی تحقیقات نہیں ہوں گی
مطلب 50 کروڑ سے کم کرپشن کوئی کرپشن ہی نہیں سمجھی جائے گی
ایک ہی قانون بنا دیں کہ کرپشن کوئی جرم نہیں تھا نہ ماضی میں نہ مستقبل میں
@HBLPak@FCEPakistan@StateBank_Pak آپ نے غلط لکھا ہے جہاں خواب وہاں HBL آپکو لکھنا چاہیے تھا جہاں HBL وہاں ذالالت اتنا بتمیذ سٹاف انسانوں کو نوکری پر رکھو آپ لوگوں نے فرعونوں کو نوکری پر رکھا ہوا ہے
چین سے ہمارے تعلقات پاکستان کی وجہ سے ٹھیک نہیں ہورہے تھے۔مودی
اپنے مسائل مل بیٹھ کر حل کرتے ہیں، چین پاکستان کی بجائے بھارت میں سرمایہ کاری کرے۔ مودی
بھارت ڈالر کی بجائے چین کی ریزرو کرنسی میں دلچسپی رکھتا ہے۔ مودی
چین بھارت کو ویلکم کرتا ہے۔ چینی صدر
شکریہ @OfficialDGISPR